Tag Archives: فوڈ فیسیوال کے

کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول کے دوران فائر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ شام ۱۲:۰۷ شام

کیلیفورنیا( 92 نیوز) امریکا میں فائرنگ کے واقعات پر قابو نہ پایا جاسکا، کیلیفورنیا  میں فوڈ فیسٹیول کے دوران فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا ، نیویارک میں بھی نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شہری ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کے تازہ واقعہ میں ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ہوزے کو نشانہ بنایا گیا ، جہاں گیلوری گارلک فیسٹیول میں مسلح ملزمان نے  شرکا کے قہقہوں کو خوفناک چیخوں میں بدل دیا۔ فائرنگ کی آواز سنتے ہی میلے میں افراتفری مچ گئی ، لوگ جانیں بچانے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز