Tag Archives: فوری

امریکا ، بھارت ، مقبوضہ کشمیر ، پابندیاں ، فوری ، ہٹانے ، مطالبہ

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابند...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۲ دن ۸:۲۲ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں فوری ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا کہ امریکا کو بھارت کی جانب سے پابندیان ہٹانے کیلئے تیزکارروائی کی اُمید ہے۔ ایلس ویلز نے بھارت کو پابندیاں ختم کرنے اور حراست میں لیے گئے تمام افراد کو رہا کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا صدر ٹرمپ دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہیں جبکہ بھارت نے ہمیشہ بیرونی کردار کی مخالفت کی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بدستور سڑکیں سنسان ہیں اور لوگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہریوں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں اضافہ فوری واپس مطالبہ

شہریوں کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 کراچی (92 نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام پھٹ پڑے اور حکومت سے اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ حکومت نے پھر پٹرول بم گرا دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے فی لٹر تک کا اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس سے نئی قیمت  117.83 روپے فی لٹر ہو گئی۔ ڈیزل 5 روپے 65 پیسے اضافے کے بعد فی لٹر 132.47 کا ہو گیا۔ مٹی کا تیل 5 روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن سینیٹ اجلاس فوری بلانے مطالبہ

اپوزیشن کا ایک بار پھر سینیٹ کا اجلاس فور...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۰ شام ۵:۴۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن نے ایک بار پھر سینیٹ کا اجلاس فوری بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ حاصل بزنجو کہتے ہیں ہمارے پاس ساٹھ سے زائد ارکان کی حمایت ہے ، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی ۔ اپوزیشن نے چئیرمین سینیٹ کو جوابی خط میں کہا ہے آئین چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی اجازت دیتا ہے ۔ آئین میں کوئی شق نہیں کہ قرارداد عدم اعتماد ، صدر کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں منظور کی جائے ۔ چئیرمین سینیٹ کی جانب سے طلب کیا گیا اجلاس بھی معمول کی مطابق ہو گا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز