Tag Archives: فورم

ایران ، سعودیہ ، بات چیت ، اسلام آباد ، فورم ، حاضر ، عمران خان

ایران اور سعودیہ میں بات چیت کیلئے اسلام ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

 تہران (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا خطے میں نیا تنازع دنیا کیلئے تباہ کن ہوگا۔ ایران اور سعودیہ میں بات چیت کیلئے اسلام آباد کا فورم حاضر ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کی اہم ملاقات ہوئی۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں عمران خان کا کہنا تھا یہ میری ایرانی صدر کے ساتھ تیسری ملاقات ہے۔ ہمارے ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں۔ 1965میں ایران نے جس طرح ساتھ دیا وہ آجتک یاد ہے۔ کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے مشکور ہیں۔ عمران خان بولے افغانستان ابھی تک مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ ہم نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم کشمیر مسئلہ فورم فردوس عاشق

وزیراعظم کشمیر کا مسئلہ ہر فورم پر لے کر ج...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیراعظم کشمیر کا مسئلہ ہر فورم پر لے کر جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا مشال ملک حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ ہیں۔ مقبوضہ وادی کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔ کشمیر کی بہو ،  بیٹیاں  تحریک جدوجہد آزادی میں عظیم قربانیاں دے رہی ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان اور پاکستان کا ہر شہری کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ کھڑا ہے۔ کشمیریوں کی سیاسی ، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا مودی سرکار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز