Tag Archives: فوج


کورونا وائرس ، فضا ، زندہ ،عالمی ادارہ صحت ، رپورٹ

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کیخلاف حفاظتی اقد...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۷:۰۵ شام ۷:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کر لیا گیا۔ سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ملک بھر میں فوج طلب کر لی گئی۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق پاک فوج اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سول انتظامیہ کی مدد کرے گی۔ پاکستان میں کورونا کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہو گئی۔ چوبیس گھنٹے میں تین افراد نے دم توڑا۔ متاثرین کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی۔ ادھر سندھ کے وزیر سعید غنی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔ صوبائی وزیر تعلیم نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.