Tag Archives: فوجی ‏


کویت ‏ قطر ‏ امریکا ‏ فوجی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایران

کویت اور قطر میں امریکا کے 13،13 ہزار فوجی ت...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایران کی امریکی تنصیبات پر حملے کی دھمکیوں اور عراقی پارلیمنٹ کی قرار کے بعد خطے میں امریکی افواج کی موجودگی پر سوالات اٹھنے لگے ، کویت اور قطر میں امریکا کے 13،13 ہزار فوجی تعینات ہیں ۔ امریکا کے سب سے زیادہ فوجی افغانستان میں تعینات ہیں جن کی تعداد 14 ہزار ہے  ،مشرق وسطیٰ میں امریکا کے سب سے زیادہ فوجی کویت اور قطر میں تعینات ہیں۔ کویت میں ان کی تعداد 13 ہزار ہیں ۔ 1991 کی خلیجی جنگ کے بعد دونوں ممالک میں دفاعی تعاون کا معاہدہ ہوا تھا۔ مشرق وسطٰیٰ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.