Tag Archives: فوجی آپریشن

ٹرمپ ‏ ترک صدر ‏ عجیب وغریب خط ‏ میڈیا ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز فوجی آپریشن ‏ طیب اردوان ‏

ٹرمپ کا ترک صدر کو عجیب وغریب خط ، میڈیا ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵ شام ۱۲:۴۵ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی جانب سے ترک ہم منصب طیب اردوان کو شام میں فوجی آپریشن سے متعلق لکھا گیا خط لیک ہوگیا ، خط کی عبارت اتنی عجیب و غریب ہے کہ امریکی میڈیا کو وائٹ ہاؤس سے تصدیق کرانا پڑی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر روایتی سفارتکاری کا ایک اور نمونہ  سامنے آگیا ،  ترک صدر طیب اردوان کو  عجیب و غریب عبارت سے بھرپور خط لیک ہوگیا، امریکی میڈیا کے مطابق یہ خط شام سے امریکی فوجی انخلا سے تین روز بعد 9 اکتوبر  کو لکھا گیا تھا۔ ٹرمپ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوشوابوائلے

ہمیں بازیاب کرانے کیلئے پاک فوج کا آپریش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

کینیڈا( 92 نیوز ) پاک فوج کی کامیاب کارروائی میں دہشتگردوں کے قبضے سے بازیاب ہونے والے کینیڈین شہری جوشوا نے پاک فوج کے آپریشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور کینیڈا میں بھی فوجی آپریشن دیکھے لیکن ہمیں بازیاب کرانے کیلئے پاک فوج کا آپریشن بے مثال تھا۔ وطن واپس پہنچنے کے بعد جوشوا نے کہا کہ پاکستانی دہشتگردی کےخاتمے کیلئے بہترین کوششیں کر رہے ہیں ۔اغوا کاروں نے شیر خوار بچی کو قتل کردیا تھا۔ ایئرپورٹ پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے جوشوابوائلے نے بتایا کہ دوہزار بارہ سے وہ حقانی نیٹ ورک کی قید میں تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز