Tag Archives: فوجی افسروں

امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ ، جنگی جرائم ، ملوث ، فوجی افسروں ، عام معافی ، اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جنگی جرائم میں م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگی جرائم میں ملوث دو فوجی افسروں کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے آرمی میجر” میتھیو گولسٹائن” اور لیفٹننٹ” کلِنٹ لورینس”کیلئے عام معافی کا اعلان کیا۔ دونوں افسران کو افغانستان میں تعیناتی کے دوران جنگی جرائم کا مرتکب پایا گیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوی افسر “ایڈی گیلاگار” کو پرانے عہدے پر بحال کر دیا۔ ایڈی گیلاگار کو رواں سال جولائی میں عراقی قیدی کی لاش کیساتھ تصویر کھینچنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا جس پر ان کی تنزلی کردی گئی تھی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز