Tag Archives: فواد


فواد ہر اُس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں جس سے م...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵ شام ۱۲:۱۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنی ہی وفاقی حکومت کے وزیر فواد چودھری کو نشانے پر رکھ لیا ، کہا کہ  فواد چودھری اکثر افرا تفری کا شکار رہے ہیں ، انہیں ہر ماہ ہیرو گیری کرنی ہوتی ہے ، ہر اس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں جس سے ملک مشکلات کا شکار ہو ۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام ’’ہو کیا رہا ہے‘‘  میں تنقیدی نشتر برساتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے فواد چودھری کو ڈسپلن میں رہنے کا مفت مشورہ  دے دیا  ، کہا کہ کبھی بھی ڈسپلن سے بالا تر ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز