Tag Archives: فواد چوہدری

بھارت ،سری لنکن، کرکٹرز، دورہ پاکستان ، دھمکا ، فوادچوہدری اسلام آباد ،92 نیوز

ن لیگی حلف نامہ میں یقین دہانی کرائی گئی ن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۱ شام ۵:۰۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ن لیگ کے حلف نامے میں ایک ہی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ نوازشریف نے واپس نہیں آنا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ وفاقی حکومت کے وکلاء کا موقف بالکل جائز اور قانونی طور پر درست ہے۔ فوادچوہدری کا کہنا تھا نوازشریف کوئی گارنٹی تو دیں ٹھیک ہوکر واپس آجائیں گے، ہم پیسے معاف نہیں کر سکتے، یہ پاکستانیوں کا پیسہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز، مریم، خواجہ آصف نوازشریف کی کرسی سنبھالنے کی دوڑمیں ہیں، صحت پر سیاست نہ کریں، نوازشریف کو سکیورٹی بانڈز دینے دیں، نوازشریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، فواد چودھری ، بیان ، نوٹس

بھارتی خلائی مشن کی ناکامی ، فواد چوہدری ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ دن ۱۰:۲۳ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) چاند پر بھیجا گیا بھارتی مشن ناکام ہونے پر وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے “ مودی ” پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔ وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر بھارتی وزیراعظم مودی پر طنز کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نریندر مودی نے خلائی مشن پر غریب قوم کے 900کروڑ روپے لگا دیے لیکن حاصل وصول کچھ نہ ہوا۔ Surprised on Indian trolls reaction, they are abusing me as I was the one who failed their moon mission, bhai hum ne kaha tha 900 crore lagao in nalaiqoon per? Ab … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات پیپلز پارٹی جیل بھرو تحریک وزیراعظم عمران خان بلاول بھٹو زرداری نواز شریف

پیپلز پارٹی آج ہی جیل بھرو تحریک شروع کر د...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے پیپلز پارٹی آج ہی جیل بھرو تحریک شروع کر دے۔ وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ملاقات ‏کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ فواد چوہدری نے وزیر اعظم کو وزارت اطلاعات کی کارکردگی ‏سے آگاہ کیا۔ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا پیپلزپارٹی آج سے ہی جیل بھرو تحریک شروع کر ‏دے۔ پیپلز پارٹی پنجاب بلوچستان ‏اور خیبراپختونخوا کے لیے ایک ہی بیرک کافی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز