Tag Archives: فواد چودھری

پارلیمنٹ ‏ آرمی چیف ‏ مدت ملازمت ‏ فواد چودھری ‏ نئی بحث چھیڑ دی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ سائنس وٹیکنالوجی ‏

پارلیمنٹ نہیں چاہتی کہ آرمی چیف کی مدت م...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ شام ۱۰:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے ایک نئی بحث چھیڑ دی کہا کہ پارلیمنٹ نہیں چاہتی کہ  آرمی چیف کی مدت ملازمت مین توسیع دی جائے ۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ  تفصیلی فیصلے کے بعد دیکھیں گے کیا کرنا ہے، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے ، وہ سپریم کورٹ کے ماتحت نہیں  جسے کہا جائے گا کہ  وہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کا تعین کرے ، اداروں کو آپس مین نئے میثاق کی ضرورت ہے ، فوج ، عدلیہ ، حکومت کو حقیقت کا ادراک کر کے چلنا چاہئے ۔ فواد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دنیا ‏ دو بڑی کمپنیاں سولر پینل پاکستان فواد چودھری ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ سائنس وٹیکنالوجی ‏ ٹویٹ پیغام ‏ سیاسی تماشبینی اچھی خبریں

ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے درپے ہیں، فو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کے سیاسی نظام میں ارتعاش پیدا ہوگیا، ادارے ایک دوسرے کے اختیارکے درپے ہیں، وفاقی وزیر فواد چودھری نے انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے تینوں اداروں کے سربراہان کو مل بیٹھ کر بات چیت کا مشورہ دے دیا۔ اسلام آباد میں تقریب کے بعد وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو میں انکشافات کرتے ہوئے بڑوں کو مل بیٹھ کر بات چیت کی تجویز دے دی۔ وفاقی وزیرنے کہا کہ ملک کے تینوں اداروں کے سربراہان مل بیٹھیں، اہم بات یہ ہے کہ ہم آپس میں ڈائیلاگ کریں، وزیراعظم، آرمی چیف اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم آرمی چیف اداروں کی مضبوطی فواد چودھری اسلام آباد 92 نیوز وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

فواد چودھری کی اداروں کے درمیان نئی ڈیل ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۲ شام ۳:۳۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری  نے اداروں کے درمیان اختیارات کے توازن کیلئے  نیو ڈیل  کی تجویز دے دی ،کہا کہ  اپوزیشن بھی ایک ادارہ ہے ، دونوں ایوانوں کی مشترکہ کمیٹی بنا کر آرمی چیف کی مدت ملازمت اور معاشی پالیسیوں پراتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  نے کہا  کہ  چیف جسٹس آف پاکستان نے جو گریٹر ڈائیلاگ کی بات کی ہے اداروں اس کی طرف جانا چاہیے ، اداروں کے درمیان اختیارات کی لڑائی میں نہیں پڑنا چاہیے ، آرمی چیف نے ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف، بھاگ کر سیڑھیاں چڑھتے، دیکھ کر خوشی، فواد چودھری، اسلام آباد، 92 نیوز

مجھے کیوں نکالا سے خد اکیلئے مجھے نکالو ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۲ شام ۴:۰۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) “مجھے کیوں نکالا “سے “خدا کیلئے مجھے نکالو” کا سفر بہت جلدی طے ہوا، فواد چودھری کہتے ہیں نوازشریف کو بھاگ کر سیڑھیاں چڑھتے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نوازشریف کی واپسی کی امید قطعاً نہیں ہے، چلے کاٹنے پڑیں گے، ہفتے کے روز نوازشریف کا فیصلہ ہوا، اس سے عام آدمی کو غلط تاثر جاتا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

دعا گو ‏ اللہ ‏ نواز شریف ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ‏ فواد چودھری

دعا گو ہیں اللہ نواز شریف کو صحت کاملہ عطا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

اسلام آباد (92 نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دعاگو ہیں اللہ نواز شریف کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  نواز شریف جلد صحت یاب ہو اور وطن واپس آئیں اور یہاں مقدمات و قانون کا سامنا کریں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے طرزِ عمل سے انسانی احترام اور قانون کی بالادستی کی ایک روشن مثال قائم کی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

92 نیوز ‏, اسلام آباد ‏, پاکستان مسلم لیگ ن ‏, خواجہ آصف, موت و حیات ‏, نواز شریف

خواجہ آصف کے خلاف تحریک استحقاق قومی اسمب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۹ شام ۲:۵۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) فواد چودھری نے خواجہ آصف کے خلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی۔ تحریک استحقاق میں کہا گیا ہے کہ 14 نومبر کو خواجہ آصف نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے نمائندوں کے بیان کو قومی اسمبلی میں توڑ مروڑ کرپیش کیا۔ خواجہ آصف نے نواز شریف کی صحت سے متعلق حکومتی نمائندوں کے موقف کو غلط طریقے سے پیش کیا۔ تحریک میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کو نواز شریف کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں تھا۔ خواجہ آصف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری نا اہلی کیس پیر کو سماعت اسلام آباد 92 نیوز رجسٹرار آفس کاز لسٹ

فواد چودھری نا اہلی کیس پیر کو سماعت کے لئ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۹ شام ۲:۱۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) فواد چودھری نا اہلی کیس پیر کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے  کاز لسٹ جاری کر دی۔ فواد چودھری نا اہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ  کریں گے ، عدالت نے چواد چودھری ، الیکشن کمیشن ، ایف آئی اے و دیگر کو نوٹسز جاری کر رکھے ہیں ۔ فواد چودھری کی جانب سے درخواست ناقابل سماعت ہونے پر پیر کو دلائل دیے جائیں گے ، درخواست میں فواد چودھری پر  پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

استعفے ‏ جہانگیر ترین ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مولانا فضل الرحمان ‏ وزیر اعظم ‏ جہانگیر ترین فیصل واوڈا ‏ فواد چودھری

استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جہانگیر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایک جانب مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ  کے کنٹینر پر  چڑھ کر  دنیا بھر کے سامنے وزیر اعظم سے دو دن میں مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رکھا ہے ، بصورت دیگر سخت اقدامات کی بھی دھمکی دی جا چکی ہے تو دوسری جانب حکومتی ارکان کا کہنا ہے کہ استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ وزیر اعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، استعفیٰ سے  متعلق ہم بات سننے کو تیار نہیں ، احتجاج ان کا جمہوری حق ہے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱ شام ۱۲:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے آزادی مارچ والوں پر تنقید کے مشتر چلاتے ہوئے کہا مارچ وہ طبقہ کر رہا تھا جس نے قیام پاکستان کی مخالفت کی، ان کے بزرگ قائد اعظم کی اپوزیشن تھے، آج یہ عمران خان کی اپوزیشن بن گئے ہیں۔ اس طبقے کی شکست پاکستان کے مستقبل کی کنجی ہے، انشاللہ یہ معاملہ اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے، یہ مارچ وہ طبقہ کر رہا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دنیا ‏ دو بڑی کمپنیاں سولر پینل پاکستان فواد چودھری ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ سائنس وٹیکنالوجی ‏ ٹویٹ پیغام ‏ سیاسی تماشبینی اچھی خبریں

دنیا کی دو بڑی کمپنیاں سولر پینل بنانے کے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ دن ۱۱:۰۳ دن

اسلام آباد( 92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی  فواد چودھری نے  اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ سیاسی تماشبینی میں اچھی خبریں کھو جاتی ہیں ، پھر بھی مجھے بہت خوشی ہے کہ دنیا کی دو بڑی کمپنیاں سولر پینل بنانے کے پلانٹس پاکستان میں لگا رہی ہیں ۔ وفاقی وزیر  سائنس و ٹیکنالوجی  نے  کہا کہ چین کی بیٹری بنانیوالی دوسری بڑی کمپنی پاکستان میں لیتھیم  بیٹری بنانے کا کارخانہ لگائے گی ، بیٹری پر بسیں بھی پاکستان میں بنیں گی ۔ ماہ اگست کے اوائل میں فواد چودھری   ملک میں الیکٹرک رکشے اور موٹر سائیکل لانے کا اعلان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملازمتیں ، پیدا ، نجی شعبے ، فواد چودھری

ملازمتیں پیدا کرنے میں نجی شعبے کو ہی آگ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا آلو مٹر بیچ کر معیشت کو سہارا نہیں دے پائیں گے، نوکریوں میں پرائیویٹ سیکٹر نے ہی لیڈ کرنا ہے۔ وزیراعظم بھلے ہی کہتے رہیں ایک کروڑ نوکریاں دیں گے فواد چودھری ہیں کہ ان کی بات مان ہی نہیں رہے۔ وزیر سائنس نے اپنی نرالی سائنس لڑائی اور تنقید کے باوجود نوکریوں کے حوالے بیان پر ڈٹ گئے۔ فواد چودھری نے کہا جب میں نے کہا سرکاری ملازمتیں مشکل ہیں تو طوفان برپا ہو گیا حالانکہ نوکریوں میں پرائیویٹ سیکٹر نے ہی لیڈ کرنا ہے۔ آلو مٹر بیچ کرمعیشت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملازمتیں ، پیدا ، نجی شعبے ، فواد چودھری

عوام نوکریوں کے لیے حکومت کی طرف نہ دیکھی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۷ شام ۷:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا عوام نوکریوں کے لیے حکومت کی طرف نہ دیکھیں۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے  بیان میں  وفاق کے تحت 400 سرکاری ادارے ختم کرنے کا اشارہ دیدیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام نوکریوں کے لیے حکومت کی طرف نہ دیکھیں۔ حیران ہوں ہر بیان کو کیسے سیاق و سباق کے بغیر سرخی بنا دیا جاتا ہے، کہا تھا نوکریاں حکومت نہیں پرائیویٹ سیکٹر دیتا ہے حکومت نے ماحول پیدا کرنا ہے جہاں نوکریاں ہوں یہ نہیں کہ ہر شخص سرکاری نوکری ڈھونڈے — … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب ، ڈیل ، شہر ، بند ، فواد چودھری

احتساب پر ڈیل ہو گی نہ کوئی شہر بند ہوگا ، ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۴ شام ۳:۲۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا احتساب پر ڈیل ہو گی نہ کوئی شہر بند ہو گا۔ مدرسے کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے ٹویٹ کیا کہ مدرسے کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق چلیں تو کوئی اعتراض نہیں ۔ حکومت مذاکرات بھی کرے گی ۔ فضل الرحمنٰ کے احتجاج کے حوالے سے پالیسی واضع ہے احتجاج سیاسی حق ہے اگر آئین اور سپریم کوٹ کے فیصلوں کے مطابق چلیں تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جے یو آئی ، ڈاکٹر عامر لیاقت ، فواد چودھری ، نوٹس ، تیاری

جے یو آئی نے ڈاکٹر عامر لیاقت اور فواد چود...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو لیگل نوٹس پہنچا دیا۔ جواب میں جے یو آئی نے ڈاکٹر عامر لیاقت اور فواد چودھری کو نوٹس بھیجنے کی تیاری کر لی۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا قانونی نوٹس مولانا فضل الرحمن کے مدرسے پر موصول ہو گیا۔ قانونی نوٹس بھجوانے کیلئے پاکستان پوسٹ کی ارجنٹ میل سروس کی خدمات حاصل کی گئیں اور نوٹس 24 گھنٹے میں ہی متعلقہ پتے پر پہنچا دیا گیا ۔ نوٹس بھجوانے اور وصول کروانے کے مناظر عکس بند کئے گئے۔ پی ٹی آئی کے لیگل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دوربین ، چاند ، دیکھنا ، غلط ، عینک ، فواد چودھری

دوربین سے چاند دیکھنا غلط ہے تو عینک لگان...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

لاہور (92 نیوز) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا دوربین سے چاند دیکھنا غلط ہے تو عینک لگانا بھی غلط ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے لاہور میں میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ماہ صفر کا چاند گوادر کی جانب دیکھا گیا جس کی تصاویر بھی لے گئیں۔ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے  ماہ صفر کی تاریخ ایک دن تاخیر سے دی گئی، رویت ہلال کمیٹی کو اس معاملے پر معافی مانگنی چاہیے۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پنجاب کی حکومت کو وارن کیا ہے کہ لاہور میں ہر سال ایک میٹر پانی نیچے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز