Tag Archives: فواد خان

موجودہ دور، چاکلیٹی ہیرو، فواد خان، 38 برس، لاہور، 92 نیوز

موجودہ دور کے چاکلیٹی ہیرو فواد خان 38 برس ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۵ شام ۷:۱۵ شام

لاہور (92 نیوز) سپر اسٹار اور موجودہ دور کے چاکلیٹی ہیرو فواد خان 38برس کے ہوگئے۔ بطور گلوکار کیرئیر شروع کرنیوالے فواد خان نے اپنی خوبصورت اداکاری سے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالے سپر اسٹار فواد خان ۔آج اپنی 38ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ وہ 29 نومبر 1981 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ فواد افضل خان نے بطور گلوکار اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا، انہوں نے احمد علی بٹ اور دیگر دوستوں  کیساتھ ملکر ای پی بینڈ بنایا، ان کے کئی نغمے مشہور ہوئے۔ فواد خان کو اصل شہرت اداکاری کے میدان میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان سپر لیگ فائنل نیشنل اسٹیڈیم جنون گروپ ابرار الحق، آئمہ بیگ فواد خان

پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۲ دن ۹:۱۲ دن

 کراچی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی بڑی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب کو یاد گار بنانے کے لئے نیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب سجائی جائے گی۔ جنون گروپ، ابرار الحق، آئمہ بیگ اور فواد خان بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ افتتاحی تقریب کی طرح ایونٹ کی اختتامی تقریب میں بھی گلیمر کا بھرپور تڑکہ لگے گا۔ ایک طرف ابرار الحق سر بکھیریں گے تو دوسری جانب جنون گروپ شائقین کا جذبہ بڑھائے گا۔ اداکار فواد خان اور آئمہ بیگ کی پرفارمنس بھی شائقین کو جھومنے پر مجبور کرے گی۔ معروف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز