Tag Archives: فنڈز

مصطفیٰ کمال ، کراچی ، فنڈز ، سوال ، اٹھا

مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کراچی کو ملے فن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۱ شام ۱:۲۱ شام

کراچی (92 نیوز) چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کراچی کو ملے فنڈز پرسوال اٹھا دیا۔ ساحل سمندر اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال، سابق ڈی جی ایس بی سی اے سمیت دیگر ملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔ تفتیشی افسر غیر حاضر ہونے پر عدالت نے استفسار کیا کہ مفرور ملزمان کی کیا رپورٹ ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ مفرور ملزمان کے گھر پر نوٹس ارسال کر چکے، محسوس ہوتا ہے کچھ ملزمان ملک سے باہر ہیں۔ وکیل نے موقف پیش کیا کہ ریفرنس کے قابل سماعت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، اسکولوں ، بہتری ، اقدامات ، فیصل واوڈا ، وفاقی وزیر

کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے صوبائی اور لوکل باڈیز حکومت کو اربوں کے فنڈز ملے، کام زیرو ہوا۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا بولے ابھی تک ہم نے صوبے اور وفاق کا کوئی فنڈ استعمال نہیں کیا۔ کراچی میں کچھ علاقوں میں پانی آرہا ہے، کچھ پانی سے محروم ہیں۔ اسیوریج اور ڈی ایم سیز کے بھی ایشو ہیں۔ انہوں نے کہا علاقے میں ترقیاتی کام کے حوالے سے بہت دباؤ ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

داسو پن بجلی منصوبہ

داسو پن بجلی منصوبہ فنڈزکے باوجود2سال تاخ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

اسلام آباد(92 نیوز) مطلوبہ فنڈز دستیاب ہونے کے باوجود ملکی معیشت کیلئے ناگزیر داسو پن بجلی منصوبےکا پہلا مرحلہ دوسال تاخیر کا شکار ہوگیا ہے جس کے باعث ملکی معیشت کو 200ارب روپے سے زائد نقصان ہوگا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے زمین کی خریداری کا دعویٰ کیا مگر حقیقت میں صرف 7فیصد زمین خریدی گئی ،داسوپن بجلی منصوبے کیلئے 9ہزار875ایکڑاراضی درکار مگر صرف 740ایکڑ اراضی خرید کر واپڈا کے سپرد کی جاسکی ہے ۔ داسو پن بجلی منصوبہ کی تاخیر سے 30کروڑ روپے یومیہ جبکہ سالانہ معیشت کو نقصان 112ارب روپے ہے ۔ وزارت آبی وسائل کے حکام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ ‏

ڈیمو کریٹس کا ٹرمپ کیخلاف قرارداد پیش کرن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۵ شام ۱:۲۵ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات بڑھنے لگیں ، ڈیمو کریٹس نے صدر  ٹرمپ کیخلاف قرارداد پیش کرنیکا فیصلہ  کر لیا۔ امریکی صدر کی جانب سے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر اپوزیشن ڈیموکریٹس پارٹی نے بھی سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف ایوان نمائندگان میں  قرار داد  پیش کرنے کی تیاری کر لی ۔ امریکی  میڈیا کےمطابق اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس نے یہ قرار داد کل ایوان نمائندگان میں پیش کرنےکا اعلان کیاہے ،دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ قرارداد پیش ہونے سے پہلے ہی اپنا جواب دیدیاہے۔ ٹرمپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر سندھ عمران اسماعیل تجاوزات مئیر کراچی وسیم اختر اختیارات فنڈز

تجاوزات کا ملبہ اٹھانے کے لیئے وزیر اعظم ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

کراچی (92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا وہ جلد ہی تجاوزات کا ملبہ اٹھانے کے لیئے وزیر اعظم کو فنڈ دینے کی درخواست کریں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مئیر کراچی  وسیم اختر کے ہمراہ باغ ابن قاسم کا دورہ کیا اور باغ میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ گورنر سندھ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا میئر کراچی کے پاس اختیارات اور فنڈز نہیں ہے ہم وسیم اختر اور کے ایم سی کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں ۔ کراچی تجاوزات  کے خلاف آپریشن کے بعد ملبہ نہ اٹھانے جانےکے سوال پر گورنر سندھ بولے وہ جلد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ملک میں ابھی ایم...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ابھی ملک میں ایمرجنسی کا اعلان نہیں کروں گا۔ چاہتے ہیں کہ کانگریس اپنا کام کرتی رہے۔ امریکا میں جزوی حکومت شٹ ڈاؤن سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ ابھی بہتر فیصلہ یہی ہے کہ ایمرجنسی نہ لگائی جائے اور مجھے ایسا کرنے کی کوئی جلدی نہیں  ہے۔ انکا کہنا تھا کہ وہ امیگریشن اصلاحات پر غور کرنے کیلئے تیار ہیں  لیکن یہ سب میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے فنڈز کی منطوری کے بعد ہی ممکن ہے۔ میکسیکو سرحد پر دیوار تعمیر کرنے پر حکومت اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خزانہ اسد عمر عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف اینکر پرسنز برآمدات وترسیلات زر تجارتی خسارے فنڈز

جیسے ہی اچھا پروگرام فائنل ہو گا آئی ایم ا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا عالمی مالیاتی فنڈ سے مسلسل مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف کی سخت شرائط ناقابل قبول ہیں۔ جیسے ہی اچھا پروگرام فائنل ہو گا ، آئی ایم ایف سے معاہدہ کر لیں گے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد میں اینکر پرسنز سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ ٹیکس محصولات کے لیے نہیں لگایا جارہا۔ منی بجٹ سے صرف دس فیصد ٹیکس آمدن بڑھے گی۔ بجٹ میں 90 فیصد اقدامات کاروباری آسانیاں پیدا کرنے کے لیے ہیں ۔ اسد عمر نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز