Tag Archives: فلوریڈا

امریکی ریاست ، فلوریڈا ، نیول بیس ، فائرنگ ، افراد ، ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کی نیول بیس میں فائر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

فلوریڈا (92 نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا کی نیول بیس میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ فلوریڈا کا بحری اڈہ صبح سویرے گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا۔ زیر تربیت سعودی طالب علم کی فائرنگ سے تین افراد  ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے، جوابی کارروائی میں سکیورٹی فورسز نے حملہ آور کو گولی مارکر ہلاک کر دیا ۔ فائرنگ سے نیول بیس پر موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بیس کو کچھ وقت کیلئے بند کرنا پڑا۔ واقعے کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیر ‏ کچھوا صحت یاب فلوریڈا ‏ ‏92 نیوز

تیر لگنے سے زخمی ہونیوالا کچھوا صحت یاب

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

فلوریڈا ( 92 نیوز) امریکا میں تیر لگنے سے زخمی ہونے والے کچھوے کو صحت یابی کے بعد دوبارہ سمندر میں چھوڑ دیا گیا ، معدومیت کے خطرے سے دوچار اس سبز مائل سمندری کچھوے کی گردن پر تیر مارا گیا تھا۔ زخمی حالت میں یہ کچھوا ایک کمرشل فشنگ ٹریپ لائن میں پھنس گیا تھا جہاں سے اسے جانوروں کے اسپتال منتقل کیا گیا اور ڈاکٹر نے اس کی گردن سے ایک میٹر لمبا تیر نکالا۔ اسپتال میں اس کی اچھی نگہداشت کی گئی اور یہ صحت یاب ہو گیا ،  مقامی کاروباری افراد نے تیر مارنے والے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکساس ‏ چھوٹا طیارہ ‏ ‏10افراد ہلاک ‏92 نیوز امریکی حکام ‏ فلوریڈا ٹیک آف ‏ ایئرپورٹ ہینگر لقمہ اجل ‏

ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 10افرا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۲ شام ۱:۱۲ شام

ٹیکساس ( 92 نیوز)  امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں سوار تمام دس افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی حکام کےمطابق فلوریڈاسےتعلق رکھنےوالے ڈبل انجن نجی طیارےکاڈیلس کےمقامی ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرتے ہی ایک  انجن خراب ہوگیا اوروہ ایئرپورٹ ہینگرمیں جاگرا۔ طیارے کے گرتے ہی اسے آگ لگ گئی ،آگ کے شعلوں سے ہینگر بھی جل گیا اورطیارےمیں موجود تمام افراد لقمہ اجل بن گئے۔ حکام کے مطابق حادثے کے وقت ہینگر پر عملہ موجود نہیں تھاجبکہ انجن میں آنےوالی اچانک خرابی  کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کررہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

فلوریڈا مگرمچھ ‏92 نیوز ‏ خونخوار جانور وائلڈ لائف

فلوریڈا میں مگرمچھ گھر کی کھڑکی توڑ کر ان...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ شام ۱۱:۰۰ شام

فلوریڈا ( 92 نیوز ) فلوریڈا میں مگرمچھ گھر کی کھڑکی توڑ کر اندر گھس آیا۔ خونخوار جانور کو دیکھ کر مالکن کے اوسان خطا ہو گئے ۔ یوں تو چور گھروں میں کھڑکیاں توڑ کر داخل ہوتے ہیں لیکن اب جانور بھی اس کام کے ماہر نکلے، ایسا ہی ایک واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر کلیئر واٹر میں پیش آیا جہاں دس فٹ لمبا مگر مچھ  آدھی رات کو کھڑکی توڑ کر گھر میں داخل ہوگیا۔ شیشے لگنے سے مگر مچھ کے جسم پر معمولی چوٹیں بھی آئیں ، خونخوار جانور کو دیکھ کر  رہائشی خاتون کے اوسان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فلوریڈا

فلوریڈا ،نوجوان کی بینک میں فائرنگ سے 5اف...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ دن ۱۱:۴۲ دن

فلوریڈا( 92 نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا میں دہشتگردی کا نیا واقعہ رونما ہوا۔ فلوریڈا میں نوجوان نے بینک میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ افردا ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا  کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹیمپا شہر سے  150 کلومیٹر دور  ہائی لینڈ کاؤنٹی کے علاقے سیبرنگ میں پیش آیا،جہاں امریکی نوجوان نے بینک میں گھس کر فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے  خود ہی فون کرکے  پولیس کو ہلاکتوں کی اطلاع دی ،جس پر پولیس نے بینک کو گھیرے میں لے لیا۔ حملہ آور نے  سرنڈر کرتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز