Tag Archives: فلم

برطانوی ، کرائم ، تھرلر ، فلم ، دی جینٹل مین ، اسپیشل اسکریننگ ، اہتمام

لندن میں برطانوی کرائم تھرلر فلم دی جینٹل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

 لندن (92 نیوز) لندن میں برطانوی کرائم تھرلر فلم دی جینٹل مین کی اسپیشل اسکریننگ کا اہتمام کیا گیا جس میں فلم کے ڈائریکٹر گائے رچی ، اداکار ہیو گرانٹ ،اداکارہ مشیل  ڈاکری سمیت کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ دی جینٹل مین کی کہانی امریکہ سے برطانیہ آنے والے ایک تارک وطن مکی پیرسن کے گردد گھومتی ہے جو حالات کا شکار ہو کر جرائم کی دنیا میں داخل جاتا ہے ۔ مکی پیرسن کا کردار اداکار میتھیو میک کونافی نے نبھایا ہے ، ہیو گرانٹ  فلیچر کے کردار میں نظر آئیں گے۔ دی جینٹل مین میں چارلس ہنام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فلم ، چارلیز اینجلز ، 29 نومبر ، برطانیہ ، یورپ ، ریلیز

فلم چارلیز اینجلز 29 نومبر کو برطانیہ سمیت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 لندن (92 نیوز) ہالی ووڈ کی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم چارلیز اینجلز 29 نومبر کو برطانیہ سمیت یورپ بھر میں ریلیز ہو رہی ہے۔ جاسوس خواتین برطانیہ میں دھوم مچانے کو تیار ہیں۔ لندن میں فلم کے رنگارنگ پریمیئر میں ستاروں کی کہکشاں اتر آئی۔ ہالی ووڈ ایکشن کامیڈی فلم چارلیز اینجلز کا رنگا رنگ پریمیئر لندن میں منعقد ہوا۔ فلم میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکاراؤں کرسٹین اسٹیورٹ، ناؤمی اسکاٹ اور ایلا بلنسکا  سمیت دیگر کاسٹ اور ڈائریکٹر نے پریمیئر میں شرکت کرکے تقریب کو چارچاند لگا دئیے۔ تین جاسوس خواتین کے دبنگ کارناموں پر بنی اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گاڈفادر ، ڈائریکٹر ، شریف خاندان ، فلم ، علی زیدی ، ٹویٹ

گاڈفادر کے ڈائریکٹر کو شریف خاندان پر بھی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ شام ۸:۰۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا گاڈفادر کے ڈائریکٹر کو شریف خاندان پر بھی ایک فلم بنانی چاہئے۔ علی زیدی نے ٹویٹ میں مزید لکھا پاکستان کو لوٹنے والوں پر اللہ کا قہر نازل ہو۔ Francis Ford Coppola who wrote the GodFather should do a film on the Sharif Family of Pakistan. May Allah bless all who fight & struggle for this great country & it’s people. May the Wrath of Allah fall on all those who have looted Pakistan. pic.twitter.com/k4A5pIZM83 — Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) November 20, 2019 ادھر شوکت یوسفزئی بولے ن لیگ نوازشریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایکشن ، کامیڈی ، بھرپور ، فلم ، چارلیز اینجلز ، ریلیز ، تین ، دن ، باقی

ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم چارلیز این...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

لاس انجلس (92 نیوز) ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم چارلیز اینجلز کی ریلیز میں تین دن باقی رہ گئے۔ فلم کے ٹریلرز پہلے ہی شائقین کے دلوں میں گھر بنا چکے ہیں۔ دشمنوں کو ہر دم مات دینے کیلئے تیار تین دبنگ جاسوس خواتین ایک دفعہ پھر بڑے پردے پر تہلکہ مچانے کو تیار ہیں ۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم چارلیز اینجلز میں کرسٹین سٹیوارٹ، نومی اسکاٹ اور ایلا بلنسکا نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ لاس اینجلس میں فلم کا رنگا رنگ پریمیئر منعقد ہوا جس میں اسٹار کاسٹ شریک ہوئی۔ ہر لمحے بدلتی صورتحال، خوف، دہشت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جان سینا، فلم، پلیئنگ ود فائر، فائنل ٹریلر جاری، لاس اینجلس ،92 نیوز

جان سینا کی فلم” پلیئنگ ود فائر“ کا فائن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

لاس اینجلس (92 نیوز) معروف ریسلر جان سینا بڑی سکرین پر اِن ایکشن آنے کو تیارہیں ، ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور فلم” پلیئنگ ود فائر“ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیوای کے معرو ف جان سینا کی یہ فلم آئندہ ہفتے یعنی 8 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جان سینا نے ان دنوں فلم کی ریلیز کے سلسلہ میں پروموشنل تقریبات میں شرکت کی غرض سے ڈبلیو ڈبلیوای سے بریک لے رکھی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

ہالی ووڈ ، فلم ، سیریز ، ٹرمینٹر ، چھٹی کڑی ، ریلیز ، ہفتہ ، باقی

ہالی ووڈ فلم سیریز ٹرمینٹر کے سلسلے کی چھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

 لاس انجلس (92 نیوز) مشہور زمانہ ہالی ووڈ فلم سیریز ٹرمینٹر کے سلسلے کی چھٹی کڑی کی ریلیز میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا۔ آرنلڈ شیوازنگر کے مداحوں کا انتظار ختم ہونے کے قریب ہے۔ ٹرمینیٹر سیریز سے عالمگیر شہرت پانے والے  ہالی ووڈ اسٹار کی نئی فلم ٹرمینیٹر 6 ڈارک فیٹ کے ریلیز ہونے میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا۔ فلم میں آرنلڈ شیوارزنگر کی ایک جنگجو روبوٹ کے طور پر واپسی ہوئی ہے  جسے ایک بار پھر دنیا کو بچانے کا مشن درپیش ہے ۔ ایکشن سے بھرپور اس فلم کے بعض مناظر ایک وئیر ہاؤس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئی ، لالی ووڈ ، فلمیں ، دُرج ، کاف کنگنا ، پاکستان ، ریلیز

پاکستانی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ کی ریلیز می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

لاہور (92 نیوز) کیا کاف کو ملے گی کنگنا؟ کیا پاکستانی لڑکے اور بھارتی لڑکی کی لو اسٹوری کا ہوگا خوشگوار انجام یا نئی ٹریجڈی جنم لے گی؟ مسئلہ کشمیر اور پاک بھارت تعلقات کو اجاگر کرتی فلم ’’کاف کنگنا‘‘ کی ریلیز میں صرف دو روز باقی رہ گئے۔ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتی  پاکستانی فلم کاف کنگنا 25 اکتوبر کو ملک بھر میں ریلیز ہونے جارہی ہے ۔ فلم کے ہیرو سمیع خان، ہیروئین ایشال فیاض اور ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمر نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شائقین سے درخواست کی کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فلم، دی رائز آف سکائی واکر، فائنل ٹریلر جاری، لاس اینجلس، 92 نیوز

فلم دی رائز آف سکائی واکر کا فائنل ٹریلر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

لاس اینجلس (92 نیوز) خلائی جنگ چھڑنے کے گھڑی قریب آگئی، مشہورِ زمانہ سیریز سٹار وار کی آخری کڑی دی رائز آف سکائی واکر کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلم 20 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ مشہورِ زمانہ سیریز سٹار وار کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلمز ہمیشہ سے شائقین میں  منفرد مقام رکھتی ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

ہالی ووڈ ، ہارر ، کامیڈی ، فلم ’’زومبی لینڈ ٹو۔۔۔ڈبل ٹیپ‘‘ ، دوسرا ، ٹریلر

ہالی ووڈ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’’زومبی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ شام ۱۱:۳۵ شام

 لاس انجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’’زومبی لینڈ ٹو۔۔۔ڈبل ٹیپ‘‘ کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم میں ایما اسٹون، جیسی آئزن برگ اور ووڈی ہارلسن جیسے ستاروں نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ فلم میں لرزہ خیز واقعات  اور ایکشن کا ایسا طوفان ہے کہ شائقین فلم کے پہلے حصے کو بھول جائیں گے ۔ فلم 18 اکتوبر کو ریلیز ہو گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

فلم ‏ گواہ رہنا ‏ عکس بندی لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان ‏ ترکی ‏

فلم گواہ رہنا کی عکس بندی جلد شروع کی جائی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان اور ترکی کے فنکاروں کی جانب سے تحریک خلافت کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے فلمائی جانیوالی فلم  گواہ رہنا جلد بڑے پردے کی زینت بنے گی۔ تحریک خلافت کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان اور ترکی کے نامور فنکار ایک ہو گئے ، دونوں اسلامی ممالک کی پہلی مشترکہ ٹیلی فلم گواہ رہنا کی عکسبندی کا آغاز جلد ہونے جا رہا ہے ۔ ٹیلی فلم کے رائٹر طاہر محمود نے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم کی کہانی سو سال پرانے حالات کی منظر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹی وی ، فلم ، لیجنڈری ، اداکار ، عابد علی ، خالق حقیقی

ٹی وی اور فلم کے لیجنڈری اداکار عابد علی خ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

 کراچی (92 نیوز) ٹی وی اور فلم کے لیجنڈری اداکار عابد علی خالق حقیقی سے جا ملے۔ سڑسٹھ سالہ عابد علی دو ماہ سے کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ لیجنڈری اداکار عابد علی یرقان کا مرض بگڑ جانے پر کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ عابد علی نے کئی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کو پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معروف اداکار عابد علی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔ صدر مملکت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اداکارہ ماہرہ خان فلم سپر اسٹار امیدیں

دل کو یقین ہے کہ فلم ضرور کامیاب ہو گی ، اد...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ دن ۱۱:۵۹ دن

 کراچی (92 نیوز) اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم ’’سپر اسٹار‘‘سے بہت ساری امیدیں وابستہ کر لیں۔ کہتی ہیں دل کو یقین ہے کہ فلم ضرور کامیاب ہو گی۔ اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی فلم سپر اسٹار کے کامیاب ہونے کا ہے پورا یقین ،،کہتی ہیں ایک عام سی لڑکی کے فلمی دنیا  پر راج کرنے  کی کہانی شائقین کوضرور پسند آئے گی۔ اپنے بولڈ کردار کا دفاع کرتے ہوئے سپر اسٹار کی ہیروئین کا کہنا تھا کہ کہانی کی ڈیمانڈ یہی تھی، ماہرہ خان فلم میں نوری جیسے گانے پر بولڈڈانس کرتی نظر آئیں گی۔ ماہرہ خان کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اداکارہ مایا علی شہریارمنور فلم "پرے ہٹ لو" جلوہ

اداکارہ مایا علی اور شہریارمنور نئی روما...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

 لاہور (92 نیوز) اداکارہ مایا علی اور شہر یارمنور نئی رومانوی فلم “پرے ہٹ لو”میں جلوہ گرہوں گے۔ فلم عید الاضحیٰ پر ریلیز ہو گی۔ مایا علی اور شہر یارمنورنے فلم کی پروموشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ،فلم میں مایا علی ثانیہ اور شہریار منورشہریار کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم میں احمد علی بٹ، زارانورعباس، ندیم بیگ، حناد لپزیر نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ پرے ہٹ لو اگلے ماہ عید الاضحیٰ پر ریلیز ہو گی۔ مایا علی کی پہلی فلم طیفا ان ٹربل نے بھی کامیابی کے ریکارڈ قائم کیے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز