Tag Archives: فلمی دنیا

سپر ہیروز ‏ فلمی دنیا ‏ دنیا فتح کرلی لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز کامک مووی ‏ ایونجرز اینڈ گیم ‏ اواتار

سپر ہیروز نے فلمی دنیا فتح کرلی

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۳ شام ۲:۵۳ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) سپر ہیروز نے فلمی دنیا فتح کرلی ، کامک مووی ایونجرز اینڈ گیم نے اواتار کا سب سے زیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا ، امریکی باکس پر جنگل کا راجہ چھایا ہوا ہے،، دی لائن کنگ صرف تین روز میں اٹھارہ کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کرکے ڈزنی کی کامیاب ترین فلم بن گئی۔ سپر ہیروز کا جادو تین ماہ بھی برقرار ہے  ، ایونجرز اینڈ گیم نے فلمی دنیا میں تاریخ رقم کردی، کامک مووی دو ارب اناسی کروڑ دو لاکھ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگئی ہے، اس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسکر ایوارڈ 2019

آسکرز ایوارڈز کا میلہ گرین بک اور روما ن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۲ شام ۴:۰۲ شام

لاس اینجلس ( 92 نیوز) فلمی دنیا کے سب سے بڑے آسکرز ایوارڈز کا میلہ گرین بک اور روما نے لوٹ لیا۔ لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں 91ویں آسکرز ایوارڈز کی رنگا رنگ شام سجی جس میں دیدہ زیب لباس زیب تن کیے فلمی ستارے  ریڈ کارپٹ پر جلوہ افروز ہوئے، جنہیں دیکھنے کیلئے مداحوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ آسکرز ایوارڈز 2019 میں بہترین فلم کا ایوارڈ گرین بک کو ملا ، جو ساٹھ کی دہائی میں شہرت پانے والے سیاہ فام امریکی پیانسٹ کی زندگی پر مبنی ہے۔ بہترین ادکار ریمی ملک قرار پائے، جنہیں یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز