Tag Archives: فلائیٹ آپریشن ‏


کرونا وائرس ، پھیلنے ، خدشے ، پاکستان ، چین ، فلائیٹ آپریشن ، معطل

کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے پر پاکستان اور...

01 جنوری, 2020 12:35 شام 12:35 شام

اسلام آباد (92 نیوز) کرونا وائرس کے ملک میں پھیلنے کے خدشے کے سبب پاکستان نے چین کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا۔ پاکستان نے سی پیک سے منسلک چینی شہریوں کو پاکستان واپس آنے سے روک دیا۔ پاکستانی حکام کو بھی چین میں ٹھہرنے کی ہدایت کردی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ابتدائی طور پر تمام فلائٹس آپریشن 2 فروری تک معطل رہے گا جس کے بعد دونوں ممالک مل کر فضائی آپریشن کی بحالی کا فیصلہ کریں گے۔ قومی ادارہ صحت نے بھی معالجین کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ علاج کرنے والے ڈاکٹرز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز