Tag Archives: فضائی آپریشن ‏


PIA-FLIGHT

کل سے متحدہ عرب امارات کیلئے پی آئی اے کا ...

07 جولائی, 2020 8:55 شام 8:55 شام

 کراچی (92 نیوز) کل سے متحدہ عرب امارات کیلئے پی آئی اے کا فضائی  آپریشن بحال ہو جائے گا۔ ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔ پی آئی اے پہلے متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے یک طرفہ پروازیں چلا رہا تھا، اب مسافر پی آئی اے کے ذریعے پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کا سفر کرسکیں گے۔ پرواز کی روانگی کے 48 گھنٹوں کے اندر  مسافروں کو لازماً کورونا ٹیسٹ کروا کر منفی رپورٹ بورڈنگ کے وقت پیش کرنا ہو گی۔ متحدہ عرب امارات پہنچنے سے پہلے مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم بھی  بھرنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز