Tag Archives: فریال تالپور

میگا منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری ، فریال تالپور ، آج ، فرد جرم ، عائد

میگا منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری اور فری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ دن ۱۰:۱۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی ۔ عدالت نے دونوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے سماعت بائیس اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت تفتیشی افسر نے بیان دیتے ہوئے کہا بیرون ملک موجود دو ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے لانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ضمنی ریفرنس بھی آئندہ سماعت تک دائر کر دینگے۔ دوسری طرف آصف علی زرداری بھی مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حامی نکلے۔ صحافی نے سوال کیا کہ مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فریال تالپور ‏ مراد علی شاہ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

فریال تالپور کو اسمبلی اجلاس میں نہ بھجوا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۰ شام ۷:۴۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری  ہونے کے باوجود عمل نہ کرنے پر پنجاب حکومت پر برس پڑے کہا کہ صوبہ سندھ اور اسمبلی کے ساتھ یہ سلوک بندکیا جائے ۔ ممبر سندھ اسمبلی فریال تالپور کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہونے کیوں نہیں دیا گیا ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  برہم ہو گئے کہا کہ  فریال تالپور  پنجاب پولیس کی حراست میں ہیں ، سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ان کی شرکت کیلئے وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری پنجاب سے بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۹ شام ۲:۰۹ شام

 کراچی (92 نیوز) فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو خط لکھ دیا۔ مراد علی شاہ نے فریال تالپور کو پروڈکشن آرڈر پر لانے کیلئے عثمان بزدار سے مداخلت کی درخواست کر دی جبکہ چیف سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ پنجاب کو بھی خطوط لکھ دیے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا فریال تالپور کو اجلاس میں شرکت سے روکنا سندھ اسمبلی کی توہین ہے ۔ مراد علی شاہ نے درخواست کی کہ فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔ سندھ اسمبلی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری فریال اے کلاس سہولیات فیصلہ محفوظ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ آصف زرداری ‏

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

 کراچی (92 نیوز) آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس سہولیات دینے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ملزمان کو جیل میں مناسب سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں اڈیالہ جیل کے مہمان آصف علی زرداری اور فریال تالپور چاہیں تو اپنے اخراجات پر تمام سہولیات حاصل کرسکتے ہیں۔ ہفتے میں دوبار فیملی کو ملنے کی اجازت ہو گی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا کہ سرکاری خرچ پر ملزمان کو اے کلاس کی سہولیات نہیں دی جا سکتیں ،عدالت درخواست مسترد کرتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس نیب فریال تالپور تفتیش مکمل

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، نیب نے فریال تالپ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۱ شام ۳:۰۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ نیب کے تفتیشی افسر نے فریال تالپور سے تفتیش مکمل کر لی۔ احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ڈیوٹی جج طاہر محمود نے کی۔ نیب کے تفتیشی افسر نے فریال تالپور سے تفتیش مکمل کرکے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج  ملزمہ کوعدالت پیش نہیں کیا جا سکا۔ نیب  کی جانب سے  فریال تالپور کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اس حالت میں فریال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری اور فریال تالپور کے جسمانی ری...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ دن ۱۰:۵۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری  اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں  10،10روز کی توسیع کر دی گئی ۔ سابق صدر آصٖ زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ۔ دونوں کیسز کی الگ الگ سماعت ہوئی ۔آصف علی زرداری کے کیس میں نیب نے ان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی  ، عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 10روز کی توسیع کرتے ہوئے 8 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ نیب نے جعلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ کیس ‏ آصف زرداری ‏ اخباری تراشے ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نیب مشیر ‏ شہزاد اکبر ‏ عدالت ‏ وکیل ‏ فریال تالپور ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ انتیس جولائی ‏

میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ،  آصف زرد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت  میں  آصف زرداری احتساب عدالت میں اپنی جائیدادوں سے متعلق اخباری تراشے لے آئے ، کہا کہ  نیب مشیر شہزاد اکبر کو بلا کر میری 32 جائیدادوں کا پوچھا جائے ، عدالت نے وکیل کے ذریعے درخواست دینے کی ہدایت کردی ، ادھر فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں انتیس جولائی تک توسیع دے دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی، دوران سماعت آصف علی زرداری نے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کے بیان کا معاملہ عدالت میں اٹھا دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی اکاؤنٹس کیس ‏ فریال تالپور ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ سینئر رہنما ‏ رکن سندھ اسمبلی

جعلی اکاؤنٹس کیس ، فریال تالپور کے جسمانی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ دن ۱۱:۵۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں  29 جولائی تک توسیع کر دی گئی ۔ جعلی اکاؤنٹس کیس  میں فریال تالپور کو جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر  احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا ، جہاں نیب نے ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی  ، عدالت نے ریمانڈ میں  29 جولائی تک توسیع کر دی ۔ عدالت کی جانب سے فریال تالپور کی  دوران ریمانڈ وکلاء سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس فریال تالپور 20 جولائی راہداری ریمانڈ منظور

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، فریال تالپور کا 20 ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور کا 20 جولائی تک راہداری ریمانڈ منظور ہو گیا۔ نیب ٹیم فریال تالپور کو اسلام آباد سے کراچی لے جائے گی۔ فریال تالپور 22 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کی زیر حراست ہیں۔ فریال تالپور کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمہ سے استفسار کیا کہ آپ کے سندھ اسمبلی سے پروڈکشن آرڈر جاری ہوئے ہیں کیا آپ جانا چاہتی ہیں، جس پر فریال تالپور نے کہا کہ وہ اجلاس میں شریک ہونا چاہتی ہیں۔ نیب کے تفتشی افسر نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فردوس شمیم نقوی فریال تالپور آنٹی کرپشن قرار

فردوس شمیم نقوی نے فریال تالپور کو آنٹی ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۳۱ شام ۵:۳۱ شام

کراچی (92 نیوز) فردوس شمیم نقوی نے فریال تالپور کو آنٹی کرپشن قرار دے دیا اور کہا آنٹی کرپشن کو نیب اور اسلام آباد سےدور رکھنے کیلئے سیشن چل رہا ہے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس غیرمعمولی طور پر وقت پر شروع ہوا تو صرف پانچ اراکان موجود تھے۔ اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج دررانی نے اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا۔ قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی سیشن کو آنٹی کرپشن سیشن قرار دے دیا اور کہا کہ پہلے آغا سراج درانی کو جیل سے لانے کے لئےاجلاس چلایا جا رہا تھا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی اکاؤنٹس کیس فریال تالپور پروڈکشن آرڈر سندھ اسمبلی کراچی ‏ ‏92 نیوز

جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار فریال تالپور ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۲۰ شام ۲:۲۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار فریال تالپور پروڈکشن آرڈرز پر سندھ اسمبلی پہنچیں جہاں پھولوں کی پتیوں سے ان کا استقبال کیا گیا۔ فریال تالپور کی آمد پر اسپیکر آغاسراج درانی نے ارکان اسمبلی کے ہمراہ استقبال کیا ۔ فریال تالپور نے کہا کہ  وہ بے گناہ ہیں ، میرےلیےیہ جیل اور حالات نئےنہیں۔ اپنے خطاب میں فریال تالپور نے کہا کہ  پروڈکشن آرڈر پر پیش ہونے کا موقع ملا ہے ،  اسپیکر اور اپنے ایوان کےارکان کاشکریہ ادا کرتی ہوں، سندھی عورت کی حیثیت سےکہتی ہوں کہ کبھی گھبرانانہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز

فریال تالپور ‏ سندھ اسمبلی ‏ پر اسرار خاموشی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز پروڈکشن آرڈر ‏

فریال تالپور کو سندھ اسمبلی نہ لانے پر جی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

کراچی ( 92 نیوز) پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود فریال تالپور  کوسندھ اسمبلی اجلاس میں نہیں لایا گیا، جیالے رہنماؤں کی پراسرار خاموشی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں  کہ کہیں پس پردہ معاملے پر کوئی انڈراسٹینڈنگ تو نہیں ہوچکی ہے؟۔ آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور  کی گرفتاری کے معاملے پر جیالے رہنماؤں کی پراسرار خاموشی پر سوالات اٹھنے لگے۔ فریال تالپور کو سندھ اسمبلی اجلاس میں نہ لانے کے باوجود پیپلزپارٹی نےکوئی احتجاج نہیں کیا،صوبائی اسمبلی کے اسپیکر نے 17 جون کو فریال تالپورکے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے  تھے۔ آصف زرداری کی ہمشیرہ نیب کیس میں زرداری ہاؤس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ‏ فریال تالپور ‏ ضمانت مسترد ‏ تفصیلی فیصلہ جاری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائی کورٹ ‏

آصف زرداری اور فریال تالپور کی  ضمانت مس...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس میگا منی لانڈرنگ کیس میں  آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت مسترد کرنے کا  تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، سات صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے جاری کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ آصف زرداری میگا منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی بدنیتی ثابت کرنے میں ناکام رہے، نیب کے مطابق منی ٹریل کا براہ راست تعلق آصف علی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی ‏ فریال تالپور ‏ پروڈکشن آرڈر ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز آصف زرداری ‏

پیپلزپارٹی کا فریال تالپور کے پروڈکشن آ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) پیپلزپارٹی نے نیب کے ہاتھوں گرفتار آصف زرداری کی بہن اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کےپروڈکشن آرڈر جاری نہ کرانے کا فیصلہ کیاہے،فریال تالپور کو جیل میں قید کیےجانے کےخدشےکےپیش نظر پروڈکشن آرڈرنہیں جاری کرائےگئے۔ آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر  جاری کروانے کے لئے شورشرابہ کرنے والوں نے  فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر  پر خاموشی اختیار کر لی ، پیپلزپارٹی نے فریال تالپور کےلیےپروڈکشن آرڈر جاری نہ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی کو اہم شخصیت کےپیغام کےبعد فریال تالپور کےپروڈکشن آرڈر جاری کرنےسےروکاگیا، رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نیب کی خصوصی احکامات پراسلام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ، فریال تالپور کی ضمانت مستر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۰۵ شام ۲:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت کو مسترد کر دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں کی گرفتاری کی اجازت دیدی۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری  اپنی  ہمشیرہ  فریال تالپور سمیت  اسلام آباد ہائیکورٹ  پیش ہوئے ،  جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی  پر مشتمل بینچ نے اہم کیس کی سماعت کرتے ہوئے  فیصلہ محفوظ  کیا جو کچھ دیر بعد سنایا گیا۔ عدالت کی جانب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنانے سے کچھ دیر قبل سابق صدر اپنی ہمشیرہ فریال تالپور کے ہمراہ کمرہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز