Tag Archives: فروغ


PM Imran Khan

اقتصادی سفارت کاری کے فروغ کیلئے “اکنا...

09 ستمبر, 2020 11:39 شام 11:39 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اقتصادی سفارت کاری کے فروغ کیلئے “اکنامک آؤٹ ریچ اپیکس کمیٹی” بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ معید یوسف فوکل پرسن مقرر کیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اقتصادی سفارت کاری کے پوٹیشنل، چیلنجز اور ان پر قابو پانے کیلئے روڈ میپ پیش کیا گیا۔ عمران خان نے کہا اقتصادی سفارت کاری کے فروغ سے بیرونی ممالک سے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ اقتصادی سفارتکاری سے معاشی میدان میں موجود صلاحیت سے بھی بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے گا۔ بیرون ممالک میں تعینات  پاکستانی سفارت خانے  اقتصادی سفارتکاری کے فروغ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز