Tag Archives: فروزن ٹو

ایڈونچر ، اینی میٹڈ فلم ، فروزن ٹو ، آٹھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ، بزنس

اینی میٹڈ فلم فروزن ٹو نے مزید آٹھ کروڑ پ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ شام ۱۰:۰۱ شام

 لاس انجلس (92 نیوز) برفانی شہزادیوں کا دوسرے ہفتے بھی امریکی باکس آفس پر قبضہ برقرار ہے۔ ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم فروزن ٹو نے مزید آٹھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا۔ ایلسا ،اولاف،اینا، کرسٹوف اور سوین کے ایڈونچرز شائقین کو پسند آگئے ۔ اینی میٹڈ فلم فروزن ٹو کا  جادو دوسرے ہفتے بھی سر چڑھ کر بولا۔ فلم نے امریکی باکس آفس پر مزید آٹھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا جس کے بعد دنیا بھر میں اِس کی مجموعی آمدنی تہتر کروڑ  پچاسی لاکھ ڈالر ہو گئی ہے ۔ امیر ناول نگار کے  قاتل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فروزن ٹو امریکی باکس آفس لاس اینجلس ‏ ‏92 نیوز ‏ برف کی شہزادی

فروزن ٹو نے ریلیز ہوتے ہی امریکی باکس آف...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

لاس اینجلس ( 92 نیوز )  برف کی شہزادی کی چھے سال بعد دھماکا خیز واپسی ، اینی میٹڈ مووی فروزن ٹو  نے ریلیز ہوتے ہی امریکی باکس آفس پر جادو کردیا، صرف تین روز میں فلم نے بارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کمالیے۔ چھ سال بعد لوٹنے والی برف کی شہزادی کا جادو پھر سے چل گیا ، ڈزنی کی اینی میٹڈ مووی فروزن ٹو کی دھماکا خیز ریلیز ہوئی ، صرف تین روز میں بارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی۔ دو امریکی آٹو جائنٹس کی ریس کی داستان باکس آفس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اینی میٹڈ فلم فروزن ٹو رنگا رنگ پریمیئر ستاروں کی شرکت لندن ‏ ‏92 نیوز

اینی میٹڈ فلم فروزن ٹو کا رنگا رنگ پریمیئ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۳ شام ۱:۱۳ شام

لندن (92 نیوز)لندن میں ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم فروزن 2 کا رنگا رنگ پریمیئر ہوا جس میں سنو وائٹ کارپٹ پر فنکاروں نے بھی خوب جلوے بکھیرے، پرنسس ایلسا اپنی بہن اینا اور دوست اولِف کے ہمراہ بائیس نومبر کو بڑی اسکرین پر تہلکہ مچائیں گی۔ برف کی شہزادی چھ سال بعد آرہی ہے پھر سے اپنا جادو جگانے، ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم کا لندن میں یورپیئن پریمیئر سجا  ، فلم کی کاسٹ نے سنو وائٹ کارپٹ پر خوب جلوے بکھیرے  اور وہ بھی کرداروں کے روایتی گیٹ اَپ میں، اولِف نے بھی اپنی شرارتوں سے خوب توجہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاس اینجلس، اینی میٹڈ مووی، فروزن ٹو، رنگارنگ پریمیئر، 92 نیوز

لاس اینجلس میں اینی میٹڈ مووی فروزن ٹو کا ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

لاس اینجلس (92 نیوز) لاس اینجلس میں اینی میٹڈ مووی فروزن کے سیکوئل فروزن ٹو کا رنگارنگ پریمیئر منعقد ہوا۔جس میں فلمی ستاروں نے خوب جلوے بکھیرے۔ ڈزنی کی بلاک بسٹر فلم فروزن 2013 میں ریلیز ہوئی تھی، برفانی شہزادی کی کہانی نے ہر طرف دھوم مچا دی تھی۔ فروزن ٹو میں دونوں برفانی شہزادیاں ایلسا اور اینا نئے روپ میں نظر آئیں گی، فلم میں ایلسااس راز کو تلاش کرتی نظر آئے گی کہ اسکے پاس  جادوئی طاقت کیسے آئی۔ سیکوئل میں بھی  کرسٹوف،اولف دی سنو مین اور سوین کے کردار شائقین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔ فلم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز