Tag Archives: فروخت کیلئے پیش

فرانس

فرانس ‏، دنیا کا مہنگا ترین گھر فروخت کیل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

فرانس ( 92 نیوز ) دنیا کا سب سے مہنگا گھر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا۔ولا لیس سیڈرز کے نام سے مشہور یہ محل نما گھر 187سال قدیم ہے جو 35 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے اور اس میں 14شاہی بیڈروم ہیں۔ فرانس کے جنوبی علاقے میں واقع یہ شاندار محل جو کبھی بیلجیئم کے شاہی خاندان کی ملکیت ہوا کرتا تھا ساڑھے 31 کروڑ پاؤنڈ یعنی تقریباً 47 ارب پاکستانی روپے میں فروخت کیلئے پیش کیا گیا ہے۔ اس محل میں ایک باغ بھی موجود ہے جسے یورپ کے خوبصورت ترین باغوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لیانارڈو ڈی ونچی ‏

لیانارڈو ڈی ونچی کی کسی واھد فرد کی ملکیت ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

ہانگ کانگ ( 92 نیوز ) مشہور زمانہ اطالوی پینٹر لیانارڈو ڈی ونچی کی کسی واحد فرد کی ملکیت آخری پینٹنگ سلواٹور مَنڈی کی ہانک کانگ میں رونمائی کر دی گئی۔ پینٹنگ جسے بعض اوقات مرد مونا لیزا کی پینٹنگ کہہ کر بھی پکارا جاتا ہے کو 15 نومبر کو نیویارک میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ پینٹنگ 10 کروڑ ڈالر یعنی 10 ارب 52 کروڑ روپے میں فروخت ہونے کی توقع ہے۔ دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ کی فروخت کا ریکارڈ ایک اور لیجنڈ پابلو پکاسو کے پاس ہے جسکی پینٹنگ 2015 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز