Tag Archives: فرنٹ مین ‏

لیاقت قائم خانی کراچی ‏ ‏92 نیوز نیب ‏ سابق ڈی جی پارکس ‏ فرنٹ مین ‏

لیاقت قائم خانی کے فرنٹ مینوں کی تلاش شرو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں نیب کےہاتھوں گرفتارسابق ڈی جی پارکس کے ایم سی لیاقت قائم خانی نےفرنٹ مین  کی کمپنیوں کوخلاف ضابطہ اربوں روپے کے ٹھیکے دیے جس پر  نیب نے فرنٹ مینوں کی تلاش شروع کردی۔ لیاقت قائم خانی نےدولت کےانبارکیسےلگائے، نیب  لگانے میں جت گئی ،  ذرائع کےمطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پارکس کے عہدے پر رہنے والا ایک اور افسرلیاقت قائم خانی کا فرنٹ مین نکلا۔ نیب ذرائع کےمطابق لیاقت  نے دو فرنٹ مین کے نام پر کمپنیاں بنوائیں ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پارکس کی کمپنی سمیت دونوں کمپنیوں کو اربوں روپے کے ٹھیکے دیے ، ذرائع کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ ، کیس ، نیب حکام ، اقبال زیڈ احمد ، ریمانڈ ، عدالت ، مطمئن ، ناکام

منی لانڈرنگ کیس ، مختلف شخصیات کا فرنٹ می...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

 لاہور (92 نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ مختلف شخصیات کا فرنٹ مین اقبال زیڈ احمد کو گرفتارکر لیا گیا۔ نیب کراچی کی ٹیم نے ایڈیشنل ڈائریکٹر نعمان مشتاق کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق اقبال زیڈ احمد لاہور میں اپنے دفتر پہنچے ہی تھے کہ نیب نے حراست میں لے لیا۔ اس دوران ملزم کی جانب سے مزاحمت بھی کی گئی لیکن نیب نے وارنٹ دکھائے تو اقبال زیڈ احمد نے گرفتاری دے دی۔ گرفتاری کے بعد اقبال زیڈ احمد کو نیب لاہور میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جج کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا میاں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۶ دن ۹:۴۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) جج کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا میاں طارق پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کا فرنٹ مین اور منشیات کے دھندے میں ملوث نکلا۔ جج ارشد ملک کی ویڈیو  نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی۔ کہانی ناصر بٹ سے ہوتی ہوئی مہر جیلانی، میاں طارق، ناصر جنجوعہ اور خرم یوسف تک جا پہنچی اور احتساب عدالت نمبر 2 پر جا کر رکی۔ جج ارشد ملک کی جانب سے بیان حلفی میں انکشاف کردہ کرداروں سے متعلق معلومات سامنےآگئیں۔ ویڈیو اسکینڈل کا ایک کردار خرم یوسف بھی ہے۔ بیان حلفی کے مطابق خرم یوسف وسط … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری اور بلاول بھٹو

پارک لین کیس ، آصٖف زرداری اور بلاول بھٹ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۲۱ شام ۸:۲۱ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) پارک لین کیس میں باپ بیٹے کو ایک ساتھ طلب کر لیا گیا ۔ نیب راولپنڈی نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا 20 مارچ کو طلب کر لیا۔ سابق صدر اور ان کے صاحبزادے پر پارک لین کیس میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشن جعلی بینک اکاؤنٹس سے کئے جانے کا الزام ہے ۔ نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم پارک لین کمپنی کیس سے متعلق سوالنامہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے حوالے کرے گی۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے پارک لین کمپنی 1989 میں اپنے ایک فرنٹ مین اقبال میمن کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز