Tag Archives: فرد جرم

نفرت انگیز ، تقریر ، تشدد ، اکسانے ، الزام ، بانی ، ایم کیوایم ، فرد جرم ، عائد

نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کا ال...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

 لندن (92 نیوز) نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کے الزام میں لندن میں بانی ایم کیوایم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ عدالت نے سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے گھر منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستان مخالف تقریر مہنگی پڑی۔ ایم کیو ایم بانی کو میٹرو پولیٹن پولیس نے گرفتار کرکے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کر دیا۔ پولیس افسر نے اس موقع پر فرد جرم پڑھ کر عدالت کو سنائی۔ عدالت نے ایم کیو ایم کے بانی پر ہر قسم کے سیاسی بیانات اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نفرت انگیز تقریر ، تشدد ، اکسانے ، الزام ، لندن ، بانی ایم کیوایم ، فرد جرم ، عائد

نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کا ال...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۹ شام ۴:۳۹ شام

 لندن (92 نیوز) نفرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے کے الزام میں لندن میں بانی ایم کیوایم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ برطانیہ سے بیٹھ کر پاکستان مخالف تقریر مہنگی پڑی۔ ایم کیو ایم بانی سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے۔ متحدہ بانی آج میٹروپولیٹن پولیس کے ساؤتھ وارک پولیس اسٹیشن میں پیش ہوئے۔ پہلے فرد جرم عائد کی گئی اور پھرمجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔ نفرت انگیز تقاریر پر ایم کیوایم بانی کی یہ تیسری پیشی تھی۔ 12 ستمبر کو بانی ایم کیو ایم 5 گھنٹے پولیس اسٹیشن میں رہے اور بعد میں انہیں ضمانت مل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری ، فریال تالپور ، آج ، فرد جرم ، عائد

میگا منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری اور فری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ دن ۱۰:۱۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی ۔ عدالت نے دونوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے سماعت بائیس اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت تفتیشی افسر نے بیان دیتے ہوئے کہا بیرون ملک موجود دو ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے لانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ضمنی ریفرنس بھی آئندہ سماعت تک دائر کر دینگے۔ دوسری طرف آصف علی زرداری بھی مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حامی نکلے۔ صحافی نے سوال کیا کہ مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی اکاؤنٹس کیس آصف زرداری فریال فرد جرم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم 4 ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ دن ۱۱:۲۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس  میں  عدالت کی جانب سے آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم 4 اکتوبر کو عائد ہو گی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت شروع کی تو وکیل لطیف کھوسہ نے پھر جیل میں اے سی کی سہولت نہ دینے کا معاملہ اٹھایا کہا عدالت نے حکم دیا تھا کہ اے سی دیں لیکن نہیں دیا گیا،  آپ نے کہا فریج دیں لیکن انہوں نے برف کے ڈبے دے دیے ۔ دوران سماعت آصف علی زرداری روسٹرم پرآگئے ، جج محمد بشیرسے مکالمہ کیا اور کہا کہ ریفرنسز تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیرا گون ہاؤسنگ اسکینڈل سعدرفیق ریفرنس کی کاپی لاہور ‏ ‏92 نیوز

پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۴ شام ۷:۰۴ شام

 لاہور (92 نیوز) پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں احتساب عدالت نے خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کر دی۔ دوران سماعت ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکار کر دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میرے وکیل ابھی موجود نہیں کچھ دیر انتظار کر لیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ آپ نے دستخط کرنے ہیں یا نہیں؟عدالت نے ملزموں کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کر دیں۔ خواجہ برادران کی عدالت کے دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری دیئے گئے۔ عدالت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری فرد جرم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز منی لانڈرنگ ‏ جعلی اکاؤنٹس

آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) منی لانڈرنگ  اور جعلی اکاؤنٹس  کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،   نیب نے اپنی تفتیش پر مشتمل ریفرنس کی نقول احتساب عدالت کو فراہم کر دیں، آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ تفتیشی افسر محمد علی ابڑو نے ریفرنس کی نقول احتساب عدالت میں پہنچا دیں ، منی لانڈرنگ ریفرنس کی نقول آئندہ سماعت پر ملزمان کو فراہم کی جائیں گی، آئندہ سماعت پر آصف زرداری اور فرالن تالپور پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ منی لانڈرنگ ، نیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری ، فریال تالپور احتساب عدالت پیش ہوئے ‏

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری ، فری...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ دن ۱۱:۳۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت  میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی ، جج محمد ارشد ملک نے  کیس کی سماعت کی۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، فریال تالپور عدالت میں پیش ہوئے، اومنی گروپ کے ملزمان بھی عدالت حاضر ہوئے ،کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔ دوران سماعت آصف علی زرداری کافی دیر روسٹرم پر آ کر کھڑے رہے، ریفرنس کے تفتیشی افسر نے پیپر بکس ملزمان کو آج بھی فراہم نہ کیا۔ آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ فرد جرم عائد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ سفاک دہشت گرد برینٹن فرد جرم ریمانڈ پرسکیورٹی ڈسٹرکٹ کورٹ ترکی

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ ، سفید فام دہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۲۷ دن ۸:۲۷ دن

ویلنگٹن (92 نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد پر گولیاں برسا کر 50 نمازیوں کی جان لینے والے سفاک دہشت گرد کوعدالت میں پیش کیا گیا،جہاں اس پر قتل کی فرد جرم عائد کر کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی بدترین تاریخ رقم کرنے والے سفید فام دہشت گرد برینٹن کی کرائسٹ چرچ کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیشی ہوئی جہاں اس پر قتل کی فرد جرم عائد کی گئی اورپانچ اپریل تک ریمانڈ جاری کر دیا گیا۔ اس موقع پرسکیورٹی کےسخت انتظامات کئےگئے تھے۔ عام لوگوں کو سماعت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب عدالت

احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے کو احتساب عدالت نے مشکوک قرار دےدیا۔ گزشتہ روز احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے وکلاءاور کارکنوں کے حملے کے معاملے پر احتساب عدالت نے شکوک و شبہات تحفظات اور خدشات کا اظہار کر دیا۔عدالت نے واقعے پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ احتساب عدالت نے فیصلے میں ہنگامہ آرائی کے واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے ۔ عدالت کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز