Tag Archives: فرد جرم عائد


asif-zardari

پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جر...

08 اگست, 2020 10:10 دن 10:10 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد  کر دی گئی ، سابق صدر نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ آصف زرداری پر بلاول ہاؤس کراچی میں ویڈیو لنک کے ذریعے فردجرم عائد کی گئی ۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے سماعت کی،سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہائوس کراچی سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے۔ دوران سماعت آصف علی زرداری سمیت دیگرملزمان نے فرد جرم رکوانے کی استدعا کی، جسے عدالت نے مسترد کردیا۔سابق صدراپنے وکیل کی عدم موجودگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز