Tag Archives: فردوس اعوان ‏

دنیا مظلوم کشمیری فردوس اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز معاون خصوصی ‏

دنیا مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳ شام ۱۲:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج دنیا مظلوم کشمیریوں کے حق میں پاکستان کیساتھ آواز بلند کر رہی ہے۔ ‏وزیراعظم کی سفارتکاری اورمقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیاں دنیا میں رنگ دکھا رہی ہیں، خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏بھارت کی لاکھ  کوششوں کے باوجود او آئی سی کی آواز خاموش کراسکا اور نہ سلامتی کونسل کا اجلاس رکوا سکا۔ وزیراعظم عمران خان کی خلوص نیت پر مبنی سفارتکاری اور مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کی لازوال قربانیاں پوری دنیا میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم فردوس اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ اطلاعات ‏

وزیراعظم کی کاوش سے کشمیریوں کی آواز دنی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۵۷ شام ۲:۵۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی  کاو سے کشمیریوں کی آواز دنیا میں گونجیہے ، آج مسئلہ کشمیر پر  اقوام عالم کے ضمیرجھنجھوڑنے کی ضرورت ہے ۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار ظلم کی نئی داستانیں رقم کررہی ہے،وزیراعظم آج ساڑھے5بجے مقبوضہ کشمیرکے پہلوؤں پرقوم کو اعتماد میں لیں گے۔ ان کا کہنا تا کہ اسٹیٹس کو  اور پروموٹ کرنیوالی سوچوں کے آگے عمران خان نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ٹرمپ فردوس اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ مصالحتی کردار ‏ ٹویٹ ‏

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ٹرمپ کا کردار ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مصالحتی کردار خوش آئند ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ  وزیراعظم عمران خان نے جس پر زور طریقے سے دنیا میں کشمیر کا مقدمہ پیش کیا، قوم کو اس پر فخر ہے، بھارتی ناانصافیوں اور کشمیریوں پر ظلم کا مقدمہ ہر فورم پر پیش کرتے رہیں گے۔ بھارتی ناانصافیوں اور کشمیریوں پر ظلم کا مقدمہ ہر فورم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انکوائری کمیشن ‏ فردوس اعوان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ مشیر برائے اطلاعات ‏

انکوائری کمیشن کی مخالفت حساب نہ دینے کا ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹ شام ۱۲:۵۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی  مشیر  برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ گزشتہ روز اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس  میں قرضوں کے انکوائری کمیشن کی مخالفت حساب نہ دینے کا بہانہ ہے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا کہ یہ نیشنل ڈویلپمنٹ نہیں صرف پرسنل ڈویلپمنٹ چاہتے ہیں ،،یہ قرضوں کے حقائق عوام سے چھپانا چاہتے ہیں ۔ مشیر  اطلاعات نے کہا کہ نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کو مسترد کرنا قومی ترقی کے عمل میں رکاوٹ بننے کے مترادف ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز