Tag Archives: فراڈ الرٹ

ایم کیو ایم پاکستان

کراچی ، ملیر کی کئی سوسائٹیز سے متعلق فرا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ شام ۱۰:۵۳ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں اینٹی کرپشن نے ملیر کی کئی سوسائٹیز سے متعلق فراڈ الرٹ جاری کر دیا۔ شہری ان سوسائٹیز میں زمین کی خرید و فروخت سے پہلے جانچ پڑتال کرلیں۔ کراچی میں نیب کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن بھی ایکشن میں آ گیا۔ ملیر کے مختلف علاقوں میں 146 آبادیوں  کے حوالے سے فراڈ الرٹ جاری کر دیا۔ اینٹی کرپشن نے فراڈ الرٹ سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کر دہ  فرانزک آڈٹ  ٹیم کی روشنی میں جاری کیا۔ فراڈ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ شہری گلشن حدید فیز ون، ٹو ، تھری، شاہ فیصل ٹاؤن، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز