Tag Archives: فرانسیسی صدر


فرانسیسی صدر ‏ اسرائیلی سکیورٹی اہلکار‏ جھاڑ پلا دی ‏ تل ابیب ‏92 نیوز ‏

فرانسیسی صدر نے اسرائیلی سکیورٹی اہلکارو...

01 جنوری, 2020 9:53 دن 9:53 دن

تل ابیب( 92 نیوز ) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے پیشرو جیک شیراک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں فرانسیسی علاقے کے دورہ کے دوران اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کو جھاڑ پلا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تنازعہ اس وقت ہوا جب اسرائیلی اہلکاروں نے صدر ایمانوئل میکرون کے گارڈز کو سینٹ این چرچ میں پہلے داخل ہونے پر پیچھے دھکیل دیا  جس پر فرانسیسی صدر غصے میں آگئے ۔ انہوں نے کہا ہر ایک کو قواعد کا علم ہے اور جو تم لوگوں نے میرے سامنے کیا وہ مجھے پسند نہیں، صدیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز