Tag Archives: فرانزک آڈٹ

دوسوآٹھ فرانزک آڈٹ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بااثر صنعتکار

دوسوآٹھ ارب روپے بغیر فرانزک آڈٹ معاف ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۸ شام ۳:۰۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بااثر صنعتکاروں کو دوسوآٹھ  ارب روپےبغیرفرانزک آڈٹ معاف کرنیکاانکشاف ہوا ہے ، صدارتی آرڈیننس میں وفاقی کابینہ کی عائد کردہ اہم شرط کوشامل نہیں کیا گیا،یہ رقم گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سرچارج کے تحت گزشتہ پانچ سال تک وصول کی گئی تھی  ،  نئے فرٹیلائزر پلانٹس کیلئے سرچارج ختم کردیاگیا۔ حکومت نے  صدارتی آرڈیننس کے ذریعے  بڑے صنعتکاروں،کھاد فیکٹریوں، سی این جی سٹیشنز اور پاورپلانٹس کے مالکان کی جانب سے غریب عوام سے وصول کردہ دوسوآٹھ ارب روپے بغیر فرانزک آڈٹ معاف کردیے ،  وفاقی حکومت نے 28اگست کو 208ارب روپے معاف کرنے کیلئے صدارتی آرڈیننس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی نےمزید ویڈیوز کی بات مفرو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

ملتان ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  مریم نواز کی مزید ویڈیوز کی بات کو مفروضہ قرار دے دیا ، کہا کہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ ہو جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔ مریم نواز کو منڈی بہاء الدین میں جلسے سے نہیں  روکا ، سکیورٹی وجوہات پر مقام تبدیل کرنے کا کہا گیا ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  جس ویڈیو کا ذکر ہو رہا ہے جج صاحب اس کی نفی کر چکے ہیں ،  ن لیگ کی مزید ویڈیو کی بات مفروضوں پر مشتمل ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویڈیو فرانزک آڈٹ فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان معاون خصوصی برائے اطلاعات مبہم اور غیر واضح ویڈیو ریکارڈنگ ‏ ناصر بٹ

ویڈیو کی فرانزک آڈٹ کے بعد سب کچھ سامنے ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۲ شام ۵:۵۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےمریم نواز کی جانب سے مبہم اور غیر واضح آواز والی ویڈیو   ریکارڈنگ پیش کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ   ویڈیو کی فرانزک آڈٹ کے بعد سب کچھ سامنے آجائے گا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  ناصر بٹ مشہور زمانہ قاتل اور مفرور غنڈہ ہے جو کہ  20 سال سے انگلینڈ میں مفرور رہا ، اسے پاکستان لا کر مسلم لیگ ن نے اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کیا، ن لیگ اس ویڈیو کو عدالتوں میں لے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز