Tag Archives: فخر ‏

کرتارپور ، راہداری ، حقیقت ، قوم ، فخر ، ڈاکٹر محمد فیصل

کرتارپور راہداری کو حقیقت بنانا قوم کیلئ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۱ شام ۲:۳۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کرتارپور راہداری کو حقیقت بنانا قوم کیلئے باعث فخر ہے۔ راہداری منصوبے کی کامیابی پر ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹویٹ پیغام میں کہا راہداری کے افتتاح کا دن پاکستان کیلئے روشن دن ہے۔ راہداری کو حقیقت بنانے پر پاکستانی قوم پر فخر ہے۔ پاکستان کے تمام اداروں، میڈیا نے متحد ہو کر راہداری کو حقیقت میں بدلا۔ Proud of team Pakistan for making Kartarpur Sahib corridor a reality. All departments came together, including Ministry of Religious Affairs, ETPB, Interior, FIA, MOIB, Army, FWO, Provincial Dpts,District … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، دن رات ، شریف خاندان ، مسلم لیگ (ن) ، خیال ، ستاتا ، مریم اورنگزیب

آج نالائق، نااہل حکومت اپنی ناکامیوں کی د...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶ شام ۱۲:۵۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا آج نالائق، نااہل اور سیلیکٹڈ حکومت اپنی تاریخی ناکامیوں اور عوام پہ ظلم کی داستان بڑے فخر سے سُنائے گی۔ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نالائق اور نااہل حکومت تاریخی ناکامیوں کی داستان بڑے فخر سے سنائے گی۔ آج اتنا جھوٹ بولا جائے گا کہ اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا بھوک، مہنگائی اور بے روزگاری کے سونامی سے عوام کو آگاہ کریں۔ عمران خان جھوٹ بولنے سے پہلے سوچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یورو ٹی 20 ‏ فخر ‏ عامر ‏ سرفراز ‏ شاہین شاہ ‏ لندن ویب ڈیسک ‏ ٹی 20 سلام کرکٹ لیگ ‏ پلیئرز ڈرافٹنگ ‏ ‏19 جولائی ‏ پاکستانی کھلاڑی

یورو ٹی 20 ، فخر ، عامر ، سرفراز اور شاہین ش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ دن ۱۰:۲۷ دن

لندن(ویب ڈیسک )رواں سال شیڈول یورو ٹی 20 سلام کرکٹ لیگ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب 19 جولائی کو لندن میں منعقد ہو گی۔ پاکستانی کھلاڑی فخر زمان، سرفراز احمد، محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ میں شامل ہیں ،  ایونٹ 30 اگست سے 22 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ یورو ٹی ٹونٹی سلام آرگنائزرز نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب 19 جولائی کو لندن میں ہو گی ، ڈرافٹنگ کیلئے 22 ممالک سے 700 کے قریب کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہوئی ہے ۔ پاکستان کے فخر زمان، سرفراز احمد، محمد عامر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہریار آفریدی ‏

جنگ تباہی ، ہم امن کی بات کرتے ہیں ، شہریا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی  نے کہا کہ  جنگ تباہی ہے، ہم امن کی بات کرتے ہیں۔ وزیرمملکت برائے داخلہ کاکہناہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر امن کےلیے کام کیا ، دہشت گردی کےخلاف سب سے بڑی جنگ پاکستان نے لڑی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  شہریار آفریدی  کا کہنا تھا کہ کراچی کی خوشیاں لوٹ آئی ہیں، آئندہ مکمل پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ، ان کا مقصد انسانیت کی تذلیل ہے ،پاکستان 1989 سے اب تک بہت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز