Tag Archives: فخر زمان

میگا ایونٹ ‏ پاکستانی اوپنرز‏ ٹاپ آرڈرز‏ مڈل آرڈرز ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ امام الحق ‏ فخر زمان ‏ بابر اعظم ‏ حارث سہیل ‏ کپتان سرفراز احمد ‏ محمد حفیظ آصف علی ‏

پاکستانی اوپنرز ، ٹاپ ، مڈل آرڈرزسبھی نا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ دن ۱۱:۲۷ دن

لاہور ( ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 کے میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم میں صلاحیتوں کا فقدان دیکھنے میں آرہا ہے ۔ ٹیم کے پاس نہ تو قابل بھروسہ اوپنرز ہیں  نہ ہی ٹاپ اور مڈل آرڈرز بلے باز ۔ میگا ایونٹ میں اگر کہیں اوپنرز کھڑے  ہی نہیں ہوئے ، اکا دکا میچز میں اوپنرز نے کچھ اچھا آغاز فراہم بھی کیا تو ٹاپ آرڈرز پویلین لوٹنے کی جلدی میں نظر آئے  ، کسی میچ میں ٹاپ آرڈرز کچھ دیر رکے تو مڈل آرڈرز  نے کئے کرائے پر پانی پھیر دیا۔ بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دوسرا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کارڈف ‏ ‏92 نیوز آصف علی ‏ بابر اعظم ‏ فخر زمان ‏ حارث سہیل ‏ حسن علی ‏ عماد وسیم ‏ ا مام الحق ‏ محمد عامر ‏ محمد حفیظ ‏ محمد حسنین ‏ کپتان سرفراز احمد ‏ شاداب خان شاہین شاہ آفریدی شعیب ملک

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جانی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

کارڈف ( 92 نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانیوالا وارم اپ میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کی نذر ہو گیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے  میچ کی ابھی ٹاس بھی نہ ہوئی تھی کہ بادلوں نے اسٹیڈیم کو گھیرے میں لیکر برسنا شروع کر دیا جس کے باعث ٹاس بھی  نہ ہو پائی  اور میچ  پہلے تاخیر کا شکارہوا جسے بعد میں منسوخ کر دیا گیا۔ کارڈف کے میدان میں مسلسل بارش کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا ،پاک بنگلہ دیش وارم اپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابر اعظم انگلینڈ سیریز میں پاکستان کے ٹاپ اسکورر رہے ‏

بابر اعظم انگلینڈ سیریز میں پاکستان کے ٹا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

لیڈز ( ویب ڈیسک ) بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کی جانب سے ٹاپ اسکورر رہے ، انہوں نے  چار اننگز کھیل میں 277 رنز بنائے جس میں ایک سنچری  اور دو ففٹیز شامل ہیں ۔ ٹاپ آرڈر بابر اعظم  بارش کی نذر ہونے والے میچ صرف  16 رنز ہی بنا پائے مگر دوسرے میچ میں انہوں نے 51 رنز بنائے ۔ تیسرے میچ میں قسمت نے پھر ساتھ نہ دیا اور وہ 15 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ، چوتھے میچ میں بابر اعظم نے ایک چھکے اور 13 چوکوں کی مدد سے 115 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ نے لاہور کو شکست دی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۵ شام ۵:۰۵ شام

شارجہ ( ویب ڈیسک ) پی ایس ایل فور کے  اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  لاہور قلندرز کو  3 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پی ایس ایل فور کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ، لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے  ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 144 رنز کا ہدف بیسویں اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا ۔ پی ایس ایل فور کے بارہویں میچ میں  لاہور قلندرز نے  پہلے بیٹنگ کی تو آغاز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل 4 کا پہلا میچ آج ، لاہور قلندرز...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلاجائے گا جس میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے ۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ، آج رات سے چوکوں چھکوں کی بارش ہو گئی  ، پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب کے بعد پہلے میچ کی سیٹی بھی آج ہی بجے گی جس میں دفاعی چیمپئن اور لاہور قلندرز میدان میں اتریں گے ۔ وفاقی اور صوبائی دار الحکومت کے شہری اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے بے تاب ہیں تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز