Tag Archives: فتح ‏

تحریک عدم اعتماد ناکامی ادارے فتح شبلی فراز

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی ادارے کی فتح ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ شام ۸:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے کہا ہے تحریک عدم اعتماد کی ناکامی ادارے کی فتح ہے ۔ ہم نے ادارے کے وقار کو پامال نہیں ہونے دیا ۔ سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے کہا اب اپوزیشن کو سنجیدہ ہو جانا چاہیے۔  ادارے کو چلانے کیلئے اپوزیشن کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا مولانا فضل الرحمان کو عزت راس نہیں آئی۔ اب پاکستان بدل چکا ہے۔ یہ کسی شخص کی نہیں ادارے کی فتح ہے۔ ہم نے جمہوریت کو مضبوط کیا۔ سینیٹر فیصل جاوید نے کہا اپوزیشن والے این … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کمانڈر جادیو فیصلہ پاکستان فتح شاہ محمود قریشی

کمانڈر جادیو کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے ، ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ شام ۱۱:۰۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کمانڈر جادیو کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے۔ یہ ہماری سالمیت ، خودمختاری کا اعتراف ہے۔ اعلان شدہ تاریخ پر مقدمہ کا فیصلہ سنایا گیا۔ پاکستان کو اللہ نے فتح دی، قوم کو مبارک ہو۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا ہندوستان عالمی عدالت یہ استدعا لے کر گیا تھا کہ ان کی نظر میں کلبھوشن بے گناہ ہے۔ اس پر جو الزامات لگے وہ صداقت پر مبنی نہیں ۔ چنانچہ اس کو رییلیز کیا جائے۔ وزیر خارجہ بولے آج جو فیصلہ آیا ہے اس میں بھارت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم کو اف...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو افغانستان کے خلاف فتح پر مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے افغان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بھی سراہا اور کہا افغانستان ٹیم نے پاکستان اور بھارت سے میچ جینتے کیلئے بھرپور کوشش کی۔ ادھر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ 2019 میں افغان ٹیم کے خلاف کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا افغان ٹیم نے بھی بہترین کھیل پیش کیا اور اس ورلڈکپ میں ایک اہم ٹیم کے طور پر سامنے آئی ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ سج گیا ، سہر س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) کرکٹ کا جاندار میلہ کراچی پہنچنے پر شہر قائد کے زندہ دلان نے تیاریاں بھی شاندارانداز میں کیں ، شائقین کرکٹ چوکوں چھکوں کی برسات دیکھنے کو بے تاب ہیں ۔ تھا جس کا انتظار ،وہ  شاہکار آگیا ، شاہراہ فیصل ایف ٹی سی پر رنگوں کی بہار آگئی ، پوسٹرز، بینرز اور کھلاڑیوں کی تصاویر کیساتھ رنگ برنگی لائٹس نے سماں باندھ دیا۔ دو تلوار پر بھی شاندار سجاوٹ، جہاں بھی نظر گھمائیں، پی ایس ایل کے رنگ نظر آئیں گے۔ ٹیموں کے انتخاب پر سب کا اپنا نقطہ نظر مگر  سپورٹ کے معاملے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ارجنٹینا ، پرتگال اور فرانس نے ورلڈ کپ کو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

ارجن ٹائن ( 92 نیوز ) فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلوں میں ارجنٹینا  سمیت تین بڑی ٹیموں نے میگا ایونٹ کےلیے کوالیفائی کرلیا ۔ دو ہزار دس میں ورلڈکپ کا فائنل کھیلنےوالی ڈچ ٹیم ٹورنامنٹ میں جگہ نہ بنا سکی ۔ امریکی ٹیم بھی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ میسی کی ہیٹرک نے ارجنٹینا  کی ورلڈ کپ میں سیٹ پکی کر دی ۔ پرتگال نے بھی اگلے برس ہونےوالے میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔فرانس کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہو گی۔ ایکواڈور میں کھیلے گئے کوالیفائر میں ایکواڈور نے کھیل شروع ہونے کے صرف 38 سیکنڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز