Tag Archives: فاٹا یوتھ کنونشن ‏

مولانا فضل الرحمان

کچھ لوگ فاٹا پر اپنا فیصلہ مسلط کرنا چاہت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

پشاور ( 92 نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ فاٹا پر اپنا فیصلہ مسلط کرنا چاہتے ہیں ۔ قبائلیوں کے مستقبل کا فیصلہ وہاں کے عوام کریں گے ۔ فیصلہ کرنے میں جلد بازی نہ کی جائے ۔ قبائلیوں کو گھروں میں بسایا جائے ۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قبائلیوں کے مستقبل کا فیصلہ ان کی مرضی کے مطابق کیا جائے ۔ قبائل انضمام نہیں الگ صوبہ چاہتے ہیں ۔ایف سی آر نے فاٹا میں اسکول، اسپتال بنانے سے نہیں روکا ۔ قبائلی عوام کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ جمیعت علماء اسلام ‏

بغیر اجازت جلسہ کرنے پر جمعیت علما اسلام (...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۲۰ شام ۶:۲۰ شام

پشاور ( 92 نیوز ) کھیل کے میدان میں  گیٹ کے تالے توڑ کر بغیر اجازت جلسہ  کرنے پر جمیعت علماء اسلام (ف) کے رہنمائوں کے خلاف ایف آئی آر درج  کرلی  گئی ۔ جے یو آئی (ف) فاٹا کے رہنماء کو قانون کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا  گیا۔ جے یو آئی (ف) نے پشاور کے طہماس خان اسٹیڈیم میں فاٹا یوتھ کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا تو انتظامیہ نے کھیل کے میدان میں سیاسی سرگرمی کی اجازت نہ دی۔ اجازت نہ ملنے پر جے یو آئی (ف) کے کارکن مشتعل ہوگئے اور رات کے وقت اسٹیڈیم کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز