Tag Archives: فالس فلیگ آپریشن ‏


بھارت، فالس فلیگ آپریشن، بروقت، مناسب جواب، مجبوری، شاہ محمود، واشنگٹن، میڈیا سے گفتگو، 92 نیوز

بھارت کو فالس فلیگ آپریشن پر مناسب جواب ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۸:۵۰ دن ۸:۵۰ دن

واشنگٹن (92 نیوز) بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کیا تو بروقت اور مناسب جواب دینا مجبوری ہو گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں جارحانہ ارادے نہیں، مگر دفاع کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے کا بھارتی واویلا مسترد ہو گیا۔ بھارت نے مسلمانوں سے متعلق متنازع قانون بنا کر تفریق پیدا کی،۔بھارت کا چہرہ سامنے آرہا ہے، ہندوتوا نظریہ بے نقاب ہو رہا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ  دورہ امریکا مکمل کرکےوطن واپس روانہ ہوگئے، شاہ محمود قریشی نے دورہ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز