Tag Archives: فاسٹ باؤلر ‏


پاکستان ، بابر اعظم ، بلے بازوں ، پہلی پوزیشن ، برقرار

آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری ، فاسٹ ...

08 اگست, 2020 6:52 شام 6:52 شام

 دبئی (92 نیوز) آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری ہو گئی۔ فاسٹ باؤلر محمد عباس ٹاپ ٹین میں شامل ہو کر دسویں پوزیشن پر آگئے۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس تین درجے ترقی پاکر  دسویں  پوزیشن پر آگئے۔ محمدعباس نے انگلینڈ کیخلاف  مانچسٹر ٹیسٹ میں تین وکٹیں  حاصل کی تھیں۔ بلے بازوں کی رینکنگ میں  آسٹریلیا  کے اسٹیو اسمتھ پہلے ، بھارتی کپتان ویرات کوہلی دوسرے اور  آسٹریلیا کے مارکس  لبوشین  تیسرے  نمبر  پر ہیں۔ بابر اعظم کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کیخلاف شاندار پرفارمنس دکھانے والے  انگلینڈ کے کرس ووکس  دو درجے ترقی پا کر آل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز