Tag Archives: فاروق حیدر


جارحیت ، آزادکشمیر ، بھارتی فوج ،قبرستان ، فاروق حیدر،تتہ پانی ،92 نیوز

جارحیت کی تو آزادکشمیر کو بھارتی فوج کا ق...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۶ شام ۳:۲۶ شام

تتہ پانی (92 نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیرنے بھارت کو للکارتے ہو ئے کہا کہ جارحیت کی تو آزادکشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، پاک فوج ہمارا مان ہے، آزادکشمیر کے عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرنے کنٹرول لائن کے تتہ پانی سیکٹرمیں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی حکومت کے تعاون سے کنٹرول لائن کے رہائشیوں کےلئے منصوبہ منظورہوچکاہے،دہلیز پر سہولیات فراہم کریں گے۔ راجہ فاروق حیدر بولے ایل او سی پر بسنے والے بہادرکشمیریوں کے حوصلوں اور جذبوں کو سلام پیش کرتا ہوں،کنٹرول لائن متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز