Tag Archives: فاروق ایچ نائیک ‏

آصف زرداری ، فریال تالپور کی ضمانت مستر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۰۵ شام ۲:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت کو مسترد کر دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں کی گرفتاری کی اجازت دیدی۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری  اپنی  ہمشیرہ  فریال تالپور سمیت  اسلام آباد ہائیکورٹ  پیش ہوئے ،  جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی  پر مشتمل بینچ نے اہم کیس کی سماعت کرتے ہوئے  فیصلہ محفوظ  کیا جو کچھ دیر بعد سنایا گیا۔ عدالت کی جانب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنانے سے کچھ دیر قبل سابق صدر اپنی ہمشیرہ فریال تالپور کے ہمراہ کمرہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری نیب راولپنڈی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏ سابق صدر ‏ فاروق ایچ نائیک

آصف زرداری کی نیب راولپنڈی میں پیش ہونے ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ دن ۱۰:۲۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق صدر آصف علی زرداری نے آج نیب راولپنڈی کے روبرو پیش ہونے سے معذرت کر لی ۔ سابق صدر کی جانب سے ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے درخواست پہنچا دی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ  آصف زرداری آج نیب میں پیش نہیں ہو سکتے  ان کا آج  ہائیکورٹ میں کیس ہے  ، عید کے بعد کوئی بھی تاریخ دے دیں ، پیش ہو جائیں گے ۔ سابق صدر آج درخواست ضمانت میں توسیع کے لئے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری ، فریال تالپور احتساب عدالت پیش ہوئے ‏

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، آصف زرداری ، فری...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ دن ۱۱:۳۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت  میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی ، جج محمد ارشد ملک نے  کیس کی سماعت کی۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، فریال تالپور عدالت میں پیش ہوئے، اومنی گروپ کے ملزمان بھی عدالت حاضر ہوئے ،کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔ دوران سماعت آصف علی زرداری کافی دیر روسٹرم پر آ کر کھڑے رہے، ریفرنس کے تفتیشی افسر نے پیپر بکس ملزمان کو آج بھی فراہم نہ کیا۔ آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ فرد جرم عائد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز