
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ پ...
لاہور (92 نیوز) پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ پکڑا جا چکا، تحریک انصاف کے 23 اکاؤنٹس ایسے ہیں جو الیکشن کمیشن کو رپورٹ نہیں کیے گئے، احسن اقبال کا کہنا ہے نیا پاکستان بنانے کے نام پر بیرون ملک سے رقوم لی گئیں، فارن فنڈنگ کیس کو مختلف حیلوں بہانوں سے التوا کا شکار کیا جارہا ہے، کیس کا اوپن ٹرائل کیا جائے، نون لیگ کا کوئی اکاؤنٹ اَن رپورٹڈ نہیں۔ ن لیگی رہنماء نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں باہر سے ہونے والی فنڈنگ کو شفاف انداز میں رپورٹ کریں، جو … Read More