Tag Archives: فاتحہ خوانی ‏

آرمی چیف ، فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز خیبر پختون خواہ ، دورہ، آئی ایس پی آر، جنرل قمر جاوید باجوہ ، یادگار شہداء ، حاضری، فاتحہ خوانی، پھول

آرمی چیف کا فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز خیبر پ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۳ شام ۲:۴۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز خیبر پختون خواہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یادگار شہداء پر حاضری دی ، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ آرمی چیف نے فرنٹیئر کور میوزیم، فورٹ گیلری کا بھی دورہ کیا۔ فرنٹیئر کور عجائب گھر اور قلعہ گیلری کو عوام کیلئے بھی کھول دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فرنٹیئر کور کے افسران اور جوانوں سے خطاب میں کہا سماجی و اقتصادی ترقی کا مرحلہ سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں سے ممکن ہوا۔ آپریشنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر ‏ وزیر اعلیٰ سندھ ‏ لیاقت علی خان ‏ فاتحہ خوانی کراچی ‏ ‏92 نیوز

گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی لیاقت علی خا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

کراچی ( 92 نیوز) ملک کے پہلے وزیر اعظم نوابزادہ لیاقت علی خان کی 68ویں برسی  عقیدت اور احترام کےساتھ منائی جارہی ہے، گورنر  سندھ  ،وزیراعلیٰ  سندھ ،میئر کراچی نے  لیاقت علی خان کےمزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ سب سےپہلے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے لیاقت علی خان کےمزارپہنچے ، پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئے کہاکہ قائداعظم اور لیاقت علی خان کے وژن کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ گورنرسندھ رخصت  ہوئے تو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ  مزار پرحاضری کےلئے پہنچے ، پھولوں کی چادرچڑھائی،فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر ‏ وزیر اعلیٰ سندھ ‏ مزار قائد ‏ فاتحہ خوانی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز بابائے قوم ‏ قائد اعظم محمد علی جناح

گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۵ شام ۱:۱۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 71ویں برسی منائی جارہی ہے ، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے قائداعظم کے مزار پر حاضری دی  اور برصغیر کے مسلمانوں کیلئے خدمات پر دنیا کے عظیم رہنماء کو خراج عقیدت پیش کیا بانی پاکستان محمد علی جناح کی 71 ویں برسی  کے موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل، اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مزار پر حاضری دی ، دونوں رہمناؤں نے قائد اعظم کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں گورنر عمران اسماعیل نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہید راشد منہاس، قبر، ایئر وائس مارشل ، عباس گھمن، حاضری،فاتحہ خوانی، کراچی،92 نیوز

شہید راشد منہاس کی قبر پر ایئر وائس مارشل ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۳ شام ۱:۰۳ شام

کراچی (92 نیوز) یوم فضائیہ پر پی اے ایف نے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ، شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کی قبر پر ایئر وائس مارشل عباس گھمن نے حاضری دی  اور فاتحہ خوانی کی۔ ایئر وائس مارشل عباس گھمن نے شہید راشد منہاس کی قبر پر پھول بھی چڑھائے۔ پاک فضائیہ کے  دستے نے شہید کو سلامی بھی دی ۔اقبال کا شاہین راشد منہاس شہید صرف 20 سال کی عمر میں وطن عزیز کی خاطر جان قربان کر کے جرا ت و بہادری کی مثال بن گیا۔ شہید پائلٹ کی قبر پر فاتحہ خوانی کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعیدغنی ، شہید ڈی ایس پی ، قاسم غوری ، رہائش گاہ ، آمد،فاتحہ خوانی

سعید غنی کی شہید ڈی ایس پی قاسم غوری کی رہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

کراچی (92 نیوز) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی شہید ڈی ایس پی قاسم غوری کی رہائشگاہ پر گئے جہاں ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی ، فاتحہ خوانی اور شہد کے درجات کی بلندی کی دعا بھی کی۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے اس موقع پر کہا کہ شہیدوں کے اہلخانہ تنہاہ نہیں پوری قوم ان کے ساتھ ہے، کشمیریوں کے حق کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا امن شہیدوں کی قربانی کا نتیجہ ہے، ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ان کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرجانی ٹاؤن ‏ خدا کی بستی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز فاتحہ خوانی ‏ پیشگی اطلاع ‏ سندھ حکومت ‏ مئیر کراچی ‏ مون سون ‏ ‏6 جانور ہلاک

سرجانی ٹاؤن اور خدا کی بستی بارش سے شدید م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں بارش سے سرجانی ٹاؤن  اور خدا کی بستی شدید متاثر ہو گئی ، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ادھر درجنوں قبریں بھی پانی میں دھنس گئیں۔ کراچی میں مون سون کی دوسریبارش سے  سرجانی اور خدا کی بستی ایک بار پھر شدید متاثر ہو گئی،  بارش کے پانی نے مشکلات میں اضافہ کردیا، مکین انتظامیہ پر برس پڑے۔ ادھر بارش سے سرجانی کا قبرستان بھی لپیٹ میں آگیا، پانی بھر جانے سے درجنوں قبریں دھنس گئی ہیں، جس کے سبب فاتحہ خوانی کیلئے آنے والوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز