Tag Archives: فائیو اسٹار ہوٹل

گوادر ، فائیو اسٹار ہوٹل میں مسلح افراد کے داخلے کی اطلاع، سکیورٹی فورسز نے ‏محاصرہ کرلیا

گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل میں دہشتگردوں ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۶:۱۶ شام ۶:۱۶ شام

گوادر ( 92 نیوز) گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل میں دہشت گردوں نے زبردستی گھسنے کی کوشش کی ۔ گیٹ پر گارڈز نے دہشتگردوں کو روکا تو  مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس سے سکیورٹی گارڈ شہید  ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے  دہشت گردوں کو سیڑھیوں  میں گھیر لیا ،کلیئرنس  آپریشن جاری ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے کی مختلف شہروں میں ٹوٹی پھوٹی ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۵۲ شام ۶:۵۲ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن میں بھی تبدیلی آگئی۔ قومی ادارہ اصلاحات کی جانب گامزن ہو گیا۔ ادارے کی مختلف شہروں میں قائم ٹوٹی پھوٹی تیئس کینٹینز  کو عالمی معیار کے مطابق بنا دیاگیا۔ ٹوٹا فرش ، ٹوٹے دروازے ، چولہوں کا براحال۔ یہ کسی بھٹیار خانے کے مناظر نہیں بلکہ پی آئی اے کے کینٹن کا حال تھا۔ دس ہزار ملازمین اس ماحول  میں کھانا کھاتے تھے۔ کھانے میں بھی ایک وقت میں صرف ایک ڈش دی جاتی تھی۔ ملازمین کا کوئی پرسان حال نہیں تھا۔ پرانی انتظامیہ کو بھی کوئی دلچسپی نہیں تھی لیکن اب پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز