Tag Archives: فائنل میں رسائی

رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ، ویلز، فائنل میں رسائی، یوکوہاما، 92 نیوز

رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ کی ویلز کو ہرا ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

یوکوہاما (92 نیوز) جاپان کے شہر یوکوہاما میں جاری رگبی ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے سخت مقابلے کے بعد ویلز کو تین پوائنٹس سے شکست دیدی۔ 57 ویں منٹ تک میچ 9۔ 9 پوائنٹس سے برابر رہا۔ انجریز کی شکار ویلز کی ٹیم نے مقابلہ توخوب کیا اور وقت ختم ہونے سے 6 منٹ پہلے میچ ایک بار پھر 16۔16پوائنٹس سے برابر کردیا میچ کے آخری لمحات میں جنوبی افریقہ کی تجربہ کارٹیم اپنے اعصاب پر قابو پاتے ہوئے میچ پر حاوی ہوتی گئی اور میچ 16 کے مقابلے 19 پوائنٹس سے اپنے نام کرلیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز