Tag Archives: فائنل فور ‏

جنوبی افریقہ پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ رن ریٹ ‏ فائنل فور ‏ کرکٹ ورلڈ کپ ‏

جنوبی افریقہ سے فتح ، پاکستان پھر اگلے مر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ دن ۱۱:۰۰ دن

لاہور ( 92 نیوز ) جنوبی افریقہ سے فتح کے بعد پاکستان پھر میگا ایونٹ کے اگلے مرحلے کی دوڑ میں شامل ہو گیا ، پاکستان کو اگلے تمام میچز جیتنا اور رن ریٹ بھی بہتر بنانا ہوگا، قومی ٹیم کیسے فائنل فور میں شامل ہوگی۔ پاکستان کو فائنل فورمیں جانے کیلئے اگلے تینوں میچ لازمی جیتنا ہوں گے،کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنے چھ میچ کھیل چکی ہے، دو میچ سرفراز الیون نے جیتے، تین  ہارے، اور ایک بارش کے باعث بغیر نتیجے ختم ہو گیا،پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان پانچ پوائنٹس کے ساتھ ساتویں پوزیشن پر ہے۔ انگلینڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کیخلاف...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ شام ۲:۳۰ شام

لارڈز ( 92نیوز) ورلڈ کپ  2019 کا رنگا رنگ ایونٹ  جاری ہے جہاں اہم میچ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مقابل ہیں ۔ دونوں ٹیمیں بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں ، ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے یقینی طور پر باہر ہو جائیگی ۔ پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ سرفراز احمد کا کہنا  تھا کہ  جنوبی افریقہ کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے ،ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ، حسن علی اور شعیب ملک کو ڈراپ کر کے ان کی جگہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور کا میلہ پاکستان منتقل ، پہل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ دن ۹:۲۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور کا میلہ پاکستان منتقل ہو گیا ، پہلا میچ آج شام ہو گا جہاں لاہور قلندرز دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میدان میں اترے گی ۔ دبئی کے صحراؤں سے ہوتا ہوا پی ایس ایل فور  کا آخری مرحلہ پاکستان میں آج شام سے کھیلا جائے گا ، میچ کراچی کے  نیشنل اسٹیڈیم میں شام سات بجے کھیلا جائے گا۔ آخری مرحلوں میں ہونے والے تمام مقابلوں کی میزبانی کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم کرےگا،شائقین کا جوش بھی ساتویں آسمان کو پہنچ گیا ۔ پی ایس ایل  فور اگر مگر کے دلچسپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز