Tag Archives: فائنل فور مرحلے ‏

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، ملتان سلطانز کراچی کنگز س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ شام ۸:۱۰ شام

ابوظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فورباؤلنگ میں ملتان سلطانز فائنل فور مرحلے میں جگہ بنانے میں ناکام  ہو گئی ، اہم میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر  ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، ملتان سلطانز کی بیٹنگ عثمان شنواری اورعمرخان کی باؤلنگ کے سامنے بے بس دکھائی دی ۔ ملتان سلطانز 20اوورزمیں سات وکٹوں پر صرف 118رنز ہی بنا سکے ، ملتان سلطانز کی جانب سے حماداعظم  29اور شعیب ملک 26رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کراچی کے عثمان شنواری نے چار اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور میں آج دو میچز کھیلے جائین...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ دن ۷:۵۹ دن

ابو ظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں سٹارز کرکٹرز آج پھر ایکشن  دکھائیں گے،  آج 2 میچ کھیلے جائیں گے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی  میں جوڑ پڑے گا جبکہ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ پی ایس ایل کا میلہ ابوظہبی  پہنچ گیا ، دو روزہ  آرام کے بعد  پی ایس ایل کا یو اے ای میں آخری مرحلہ آج سے ابوظہبی میں شروع ہوگا، شائقین کرکٹ کو آج پی ایس ایل میں 2 میچ  دیکھنے کو ملیں گے ۔ پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز