Tag Archives: فائر بریگیڈ


Fire 2

لانڈھی پراسسنگ زون کی گتا فیکٹری میں لگنے...

07 جولائی, 2020 3:12 شام 3:12 شام

کراچی ( 92 نیوز) لانڈھی پروسسنگ زون کی گتا فیکٹری میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی، فائر بریگیڈ کی سات گاڑیاں آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف  ہیں ۔ واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی لگا دی گئی   جبکہ  فوری طور پر آتشزدگی کے مقام پر 20واٹر ٹینک روانہ کر دیے گئے ہیں ۔ دوسری طرف  پاکستان چوک کے قریب برہانی ٹاور کی چھت پر آگ لگ گئی، آگ رہائشی علاقے میں موجود موبائل ٹاور کے پینل  میں لگی۔

تازہ ترین ویڈیوز