Tag Archives: فاؤل پلے

مریم مفرور بھائیوں کو عدالت میں پیش کریں ، فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم صفدر اپنے ‏مفرور اشتہاری بھائیوں کو عدالت میں پیش کریں، ملکی معیشت کو چونا لگانے والے ڈار انکل کو عدالت ‏میں پیش کریں۔ اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم عدلیہ کی تعظیم قانون و آئین مکی بالادستی پریقین ‏رکھنے کا ثبوت دیں، جج صاحبان سے متعلق ریفرنس ایک آئینی مسئلہ ہے، مریم صفدر آئینی مسئلے کو سیاسی ‏اکھاڑے میں نہ لائیں۔

بلاول صاحب! آپ کو گھوٹکی انتخابات میں شکس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا بلاول صاحب! آپ کو گھوٹکی انتخابات میں شکست واضح نظر آئی تو فاؤل پلے کرنا شروع کردیا۔ بلاول صاحب! آپ کو گھوٹکی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں شکست واضح نظر آئی تو فاؤل پلے کرنا شروع کردیا۔سندھ میں میں حکومت آپکی، انتظامیہ آپ کے ماتحت،آپ کا امیدوار پولیس پروٹوکول کے ساتھ مہم چلائے۔پھر دھاندلی کا شور مچا کر کسے بے وقوف بنا رہے ہیں؟ — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) July 13, 2019 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز