Tag Archives: غیر پارلیمانی الفاظ


کراچی ، سندھ اسمبلی ، اجلاس ، ہنگامہ آرائی ، حکومت ، اپوزیشن ، غیر پارلیمانی الفاظ

سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ہنگامہ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۶ شام ۹:۴۶ شام

کراچی (92 نیوز) سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ہنگامہ آرائی کی نزر ہو گیا۔ حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے پر غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر اور ارکان کی عدم دلچسپی  کی روایت برقرار رہی۔ ایک گھنٹہ پینتالیس منٹ کی تاخیر سے اجلاس شروع ہوا تو ایوان میں حکمراں پیپلزپارٹی نے اپوزیشن لیڈر سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔ جیالے وزرا نے کہا کہ گزشتہ روز اپوزیشن ارکان نے ہمیں گالیاں دیں، اس پر معافی مانگیں۔ پیپلزپارٹی ارکان نے شور شرابہ کیا اور نعرے بازی بھی کی۔ سندھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز