Tag Archives: غیر ملکی و ممنوعہ فنڈنگ


پی ٹی آئی غیر ملکی و ممنوعہ فنڈنگ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ پاکستان تحریک انصاف ‏ الیکشن کمیشن ‏ سکروٹنی کمیٹی ‏

پی ٹی آئی کیخلاف غیر ملکی و ممنوعہ فنڈنگ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ دن ۱۱:۰۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے خلاف غیر ملکی اور ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر  کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی  کمیٹی 26 نومبر سے روزانہ کی بنیاد پر تحقیقات کرے ، اپوزیشن کی درخواست چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کو بھجوا دی گئی ۔ تحریک انصاف  کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت اب ہرروز ہوگی، الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی 26 نومبر سے کیس روزانہ کی بنیاد پر سنے گی ،کمیٹی نے اپوزیشن جماعتوں کی درخواست چیف الیکشن کمشنر اورممبران کو بھجوا دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز