Tag Archives: غیر ملکی میڈیا ‏

ترکی ‏ جزیرہ مرمرا ‏ جنگلات انقرہ ‏ ‏92 نیوز غیر ملکی میڈیا ‏

ترکی کے جزیرہ مرمرا کے جنگلات میں لگی آگ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ دن ۱۰:۳۰ دن

انقرہ ( 92 نیوز) ترکی کے جزیرہ مرمرا کے جنگلات میں آگ لگ گئی  جسے تاحال بجھایا نہیں جاسکا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  جنگلات میں لگی آگ سیکڑوں ایکڑ تک پھیل چکی ہے ،آتشزدگی سے پانچ سے زائد گھر بھی راکھ کا ڈھیر بن چکے ہیں  ۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  سیکڑوں رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل  کیا جاچکا ہے ۔امدادی کارروائیوں میں درجنوں فائر فائٹرز  اور ہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں تاہم  تیز ہواؤں اور گرم موسم کے سبب آگ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ آگ لگنے کی وجوہات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرینگر جنگی علاقے غیر ملکی میڈیا سرینگر ‏ مانیٹرنگ ڈیسک ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بی بی سی وادی منظر کشی

سرینگر کسی بھی جنگی علاقے سے مختلف نہیں ،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں اس وقت صورتحال سخت کشیدہ ہے  ،  بی بی سی کے نمائندے نے وادی کا دورہ کیا اور اس کی منظر کشی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سری نگر کسی بھی جنگی علاقے سے مختلف نظر نہیں آتا۔ بی بی سی نمائندے کے مطابق  دکانیں اور بازار بند ہیں، سکول اور کالج بھی بند ہیں۔ لوگوں نے اپنے گھروں میں راشن اور دیگر اشیائے ضروریہ کا ذخیرہ تو کیا ہے لیکن اگر مزید کچھ دن دکانیں نہ کھلیں تو شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔وادی میں ٹیلیفون لائنز، موبائل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یمن حوثی باغی حدیدہ جنگ بندی ‏92 نیوز غیر ملکی میڈیا ‏ بحیرہ احمر ‏ اقوام متحدہ

یمن میں حکومت اور حوثی باغی حدیدہ میں جنگ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲ شام ۱۲:۵۲ شام

یمن ( 92 نیوز) یمن میں حکومت اور حوثی باغی حدیدہ میں جنگ بندی پر متفق ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومت کے نمائندوں نے بحیرہ احمر میں اقوام متحدہ کے جہاز میں مذاکرات کیے۔ یمن میں لڑنے والے دونوں فریقین نے اقوام متحدہ کی جانب سے تشکیل دی گئی تنظیم ری ڈپلائمنٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان کی حیثیت سے ملاقات کی۔ کمیٹی نے فوجیوں کے انخلا کے معاہدے کے نکات کو حتمی شکل دی تاہم اب اس کی منظوری سیاسی قیادت دے گی۔ یمن میں سعودی حمایت یافتہ حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیل ‏ متحدہ عرب امارات ابوظہبی ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر خارجہ ‏ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان ‏ غیر ملکی میڈیا ‏

تیل ٹینکروں پر ہونیوالے حملوں کا الزام ای...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

ابوظہبی ( 92 نیوز ) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا کہنا ہے کہ تیل ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کا الزام ایران پر نہیں لگایا جا سکتا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے ماسکو میں روسی وزیر خارجہ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تیل ٹینکرں پر حملوں کے ہمارے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی ملک کے پاس واضح ثبوت ہیں تو انٹرنیشنل کمیونٹی انہیں اہمیت دے گی لیکن ایسی انفارمیشن واضح، درست، سائنسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ریاست مہاراشٹر ‏

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 24 گھنٹے میں دو ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام ۲:۳۵ شام

دہلی ( 92 نیوز ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 24 گھنٹے کے دوران دو دھماکوں میں  15 فوجی اور ایک ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع گدچیرولی میں ہونے والے دھماکے میں ملٹری گاڑی کونشانہ بنایاگیا جس میں فوج کے15اہلکاراورایک ڈرائیورہلاک ہوئے۔ مودی سرکار کو پلوامہ حملے کا پہلے ہی علم تھا، پریم شنکر جھا بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں باغیوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ، باغیوں نے 27 گاڑیاں بھی نذر آتش کر ڈالیں ۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ماؤ باغیوں کی جانب سے تین ہفتوں کے دوران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغان امن عمل

افغان امن عمل ، افغان طالبان کا وفد آج ام...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

دوحہ ( 92 نیوز) افغان امن عمل کیلئے کوششیں جاری ہیں ، افغان طالبان کا وفد  آج امن مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ افغان امن کے لئے آج ہونے والے  مذاکرات کی نمائندگی امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کریں گے ، افغان طالبان کے وفد کی سربراہی  ملا عبدالغنی برادر کریں گے جو قطر پہنچ چکے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان طالبان کا وفدآج سے دوحہ میں شروع ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے گا۔ مذاکرات میں گزشتہ  سترہ برس سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کے فریم ورک پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز