Tag Archives: غیر ملکی فنڈنگ


اورنج لائن میٹرو ٹرین ، غیر ملکی فنڈنگ ، 21 منصوبوں ، کرپشن ، انکشاف

اورنج لائن میٹرو ٹرین میں اربوں کی کرپشن ...

01 جنوری, 2020 3:58 شام 3:58 شام

 لاہور (92 نیوز) ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کرپشن کی طویل داستانوں کا سلسلہ جاری  ہے۔ فلاح عامہ کے منصوبے اورنج لائن میٹرو ٹرین سمیت غیر ملکی فنڈنگ سے شروع ہونے والے 21 منصوبوں میں اربوں کی کرپشن منظر عام پر آ گئیں۔ آڈٹ رپورٹ 2018-19 نے سابقہ دور میں کیے جانے والے معاہدوں کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔ پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں کیے گئے  انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک، ایشین ڈویلپمنٹ بینک، چائنہ ایگزم بینک اور جائیکا لون سمیت غیر ملکی فنڈ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز