Tag Archives: غیر ملکی فنڈنگ کیس

غیر ملکی فنڈنگ کیس پی ٹی آئی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز تحریک انصاف ‏ غیر ملکی فنڈنگ کیس

غیر ملکی فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی مزید دس...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ دن ۱۰:۱۰ دن

اسلام آباد  ( 92 نیوز)  تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ  کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن میں زیر التوا غیر ملکی فنڈنگ کیس کی  تفصیلات کوعدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت بھی کردی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریک انصاف کی متفرق درخواست منظور کی، عدالت نے ہدایت کی ہے کہ ثقلین حیدر اعوان کے لاء آفیسرمقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔ تحریک انصاف کو 2017 میں اسی عدالت میں دائر درخواست کی تفصیلات جمع کرانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

غیر ملکی فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسکروٹنی کمیٹی

غیر ملکی فنڈنگ کیس  ، الیکشن کمیشن کا پی ٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۱ شام ۴:۰۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) غیر ملکی فنڈنگ کیس   کے معاملہ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو مراسلہ جاری کیا جس میں  اسکروٹنی کمیٹی کا حصہ بننے کیلئے ایک اور موقع دیا گیا ،  بائیکاٹ بارے وضاحت بھی طلب کرلی ،  اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس 12 نومبر کو ہوگا۔ غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا جس میں پی ٹی آئی کو  اسکروٹنی کمیٹی کا حصہ بننے  کا ایک اور موقع دیا گیا مگر وضاحت بھی طلب کر لی ۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے پوچھا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

غیر ملکی فنڈنگ کیس پی ٹی آئی درخواستیں مسترد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

غیر ملکی فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی درخواست...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ دن ۱۰:۴۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق چاروں درخواستیں مسترد کر دیں  اور حکم دیا کہ  سکروٹنی کمیٹی اپنا کام جاری رکھے ۔ الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں  پاکستان تحریک انصاف کی چاروں درخواستیں مسترد کرتے ہوئے  فریقین کو 14 اکتوبر کو  سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن  کمیشن کو کارروائی  لیک کرنے سے روکنے  اور بغیر اطلاع کارروائی کرنے کو چیلنج کیا تھا، تیسری درخواست اکبر بابر کا کیس بد نیتی پر مبنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز