
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معا...
لاہور (92 نیوز) نوازشریف کا ای سی ایل سے نام غیر مشروط طور پر نکالنے کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف نے دو صفحات پر مشتمل بیان حلفی کا مسودہ ججز کے چیمبر میں بھجوا دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کے مسودے کی کاپی وفاق کے وکلا کے حوالے کر دی۔ اس کے بعد سماعت ڈھائی بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیر مشروط طور پر نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی تھی اور مزید کارروائی کے لئے وفاق، نیب اور وکلا … Read More